Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
    • کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
    • بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
    • سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
    • اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کم عمری کی شادی کی بندش کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
    • صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
    • ملک میں 800سے زائد LPG بائوزرز غیر معیاری ہونے کا انکشاف
    • اسلام آباد:ڈیجیٹل بل بورڈ پاکستان ‘سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں کی مکہ معاہدے کے حوالے سے نمائش کر رہا ہے۔
    • سندھ ‘ رواں سال پولیو کیسز رپورٹ،KP بھی متاثرہ صوبوں میں شامل
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
    • سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر
    • ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال
    • جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • ریاض پر 2 بیلسٹک میزائل 8 ڈرون حملے ناکام
    • ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 336 ملین ڈالر کے 2 قرضوں کی فراہمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (این این آئی) پاکستان بھر میں بہتر انتظامی نظام کے لیے نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا، کراچی، بہاولپور اور بلوچستان سمیت پاکستان بھر کے شہریوں نے نئے انتظامی یونٹس کو ناگزیر قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے شہریوں نے بتایا کہ نئے صوبے بنیں گے تو نئی قیادت کو موقع ملے گا جس سے جمہوریت مضبوط ہوگی، صوبے ضرور بننے چاہئیں جس سے یکساں ترقی سمیت دور دراز کے علاقوں کو بھی توجہ حاصل ہوگی۔ شہری کے مطابق بڑے صوبوں کو چھوٹے انتظامی یونٹس میں تبدیل کرنے سے انتظامی امور بھی بہتر طریقے سے چلائے جائیں گے، بہاولپور اور ملتان سمیت پنجاب کے ہر ڈویژن کو انتظامی یونٹس میں تبدیل کرنے سے عوام کی حکومت تک رسائی آسان ہو جائے گی۔ پاکستان بھر سے شہری تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی کے لیے نئے صوبوں کی حمایت کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور

      بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔

      سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.