اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ اسٹیشن کا دورہ کیا اور وہاں موجود گاڑیوں کا معائنہ کیا، انہوں نے کال سینٹر کے عملے کی موجودگی پر شاباش بھی دی۔ محسن نقوی ڈرائیور کے ہمراہ اسکائی لفٹ گاڑی میں سوار ہوئے اور ایف 11 تک اس کا رسپانس ٹائم چیک کیا۔ اسکائی لفٹ گاڑی نے فائر بریگیڈ اسٹیشن سے ایف 11 تک کا فاصلہ تقریباً 12 منٹ میں طے کیا۔اس موقع پر وزیرِ داخلہ نے ہدایت کی کہ فائر بریگیڈ اسٹیشن سے آگ بجھانے کے لیے گاڑی فوری روانہ ہونی چاہیے اور رسپانس ٹائم مزید کم کیا جائے۔ محسن نقوی نے کہا کہ تیز رفتار اور فوری ردِعمل سے بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
- محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
- ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
- بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
- پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
- کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
- سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
- اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کم عمری کی شادی کی بندش کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
- ملک میں 800سے زائد LPG بائوزرز غیر معیاری ہونے کا انکشاف
- اسلام آباد:ڈیجیٹل بل بورڈ پاکستان ‘سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں کی مکہ معاہدے کے حوالے سے نمائش کر رہا ہے۔
- سندھ ‘ رواں سال پولیو کیسز رپورٹ،KP بھی متاثرہ صوبوں میں شامل
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
- پاکستان کا 2035تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
- سندھ ‘کینیا کے درمیان صحت’طبی تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
- اعظم نذیر تارڑ نے کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کے قومی فریم ورک کا افتتاح کردیا
- لاہور ہائیکورٹ، پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا طبی ریکارڈ محفوظ نہ کیے جانے کیخلاف درخواست دائر
- ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال
