لاہور (این این آئی) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں جدید تعلیمی سہولیات کے فروغ کے لیے اسمارٹ انٹر ایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا، اس اقدام کا مقصد کلاس رومز میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تدریسی عمل کو مزید موثر بنانا اور ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سرکاری سکولوں میں اسمارٹ انٹر ایکٹو بورڈز کے نفاذ کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق تدریسی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ جماعت نہم اور دہم کے کمزور طلبہ کے لیے خصوصی تعلیمی معاونت پروگرام بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاکہ امتحانی نتائج میں بہتری لائی جاسکے۔ اس پروگرام کے تحت کمزور طلبہ کو خصوصی تعلیمی معاونت فراہم کی جائے گی۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب صاحبزادی وسیمہ عمر نے اسمارٹ انٹرایکٹو بورڈز کا جائزہ لیا اور سرکاری سکولوں میں جدید تدریسی سہولیات کی فراہمی کے اقدامات کا معائنہ کیا۔
بریکنگ نیوز
- یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے میلے میں شرکت کریں گی
- پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ
- حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔
- ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل
- پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی
- لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
- محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
- ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
- بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
- پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
- کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
- بیجنگ:وفاقی وزیر احسن اقبال کو چینی کمپنی کے وائس چیئرمین زہوہینگ دستاویز پیش کر رہے ہیں۔
- سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
- اسلام آباد:وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کم عمری کی شادی کی بندش کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
- ملک میں 800سے زائد LPG بائوزرز غیر معیاری ہونے کا انکشاف
- اسلام آباد:ڈیجیٹل بل بورڈ پاکستان ‘سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچموں کی مکہ معاہدے کے حوالے سے نمائش کر رہا ہے۔
- سندھ ‘ رواں سال پولیو کیسز رپورٹ،KP بھی متاثرہ صوبوں میں شامل
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی آرٹس کونسل کراچی کی احمد پرویز آرٹ گیلری میں معروف فوٹو گرافر عابد ایس مستی خان کی تصویری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
