بیجنگ(این این آئی)چوتھی بیلٹ اینڈ روڈ انرجی منسٹرز کانفرنس چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈا میں شروع ہو گئی ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور انجینئرنگ تعاون کی مجموعی مالیت 3.33 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی قومی توانائی انتظامیہ کے سربراہ وانگ ہونگ ژی نے کہا کہ گزشتہ 10 سے زائد برسوں میں بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر میں شریک ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے نمایاں نتائج حاصل ہوئے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وسط ایشیائی گیس پائپ لائن کے ذریعے اب تک تقریباً 5 کھرب مکعب میٹر قدرتی گیس منتقل کی جا چکی تھی جبکہ لان چھانگ میکانگ خطے میں 110 کلو وولٹ سے سرحد پار بجلی کی ترسیل کے 16 رابطے قائم کیے گئے جن کے ذریعے 80 ارب کلو واٹ گھنٹے سے زیادہ بجلی کا باہمی تبادلہ ہوا۔
بریکنگ نیوز
- اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
- لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
- بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ‘توانائی تعاون کی مالیت 3.33ٹریلین یوآن
- 5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات
- لاہور:ایک کاریگر نے سرکنڈوں اور رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے تیار کردہ روایتی پتنگ کا خوبصورت ماڈل اور دیگر ثقافتی دستکاری کے نمونے فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
- غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
- امریکا میں تھینکس گیونگ سفر کے دوران 1000سے زائد پروازیں منسوخ
- ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
- یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے میلے میں شرکت کریں گی
- پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ
- حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔
- ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل
- پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹ بن گئی
- لاہور رنگ روڈ پر خواتین کی گاڑی کی ڈگی میں بیٹھ کر سفر کی ویڈیو وائرل
- محسن نقوی کا فائر بریگیڈ گاڑیوں کا رسپانس ٹائم کم کرنے کا حکم
- ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
- بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
- پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
- کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ زور پکڑ گیا
