Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
    • لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت
    • سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا
    • وزیر اعظم سے اویس لغاری کی ملاقات ، متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو
    • پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • ای سی او ممالک کی آرٹس یونیورسٹیوں کے سربراہان کا اجلاس آج سے شروع
    • پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
    • اشتہاری کی عدم پیشی پر ضامن بھائی کا 20 لاکھ کا مچلکہ ضبط، 15 کنال سے زائد جائیداد قرق کرنے کا حکم
    • لاہور:کم عمری میں معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھائے ایک نوجوان مکینک ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے انجن کی مرمت میں مصروف ہے۔
    • بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ‘توانائی تعاون کی مالیت 3.33ٹریلین یوآن
    • 5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات
    • لاہور:ایک کاریگر نے سرکنڈوں اور رنگ برنگے دھاگوں کی مدد سے تیار کردہ روایتی پتنگ کا خوبصورت ماڈل اور دیگر ثقافتی دستکاری کے نمونے فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
    • غزہ’ اسرائیلی فضائی حملے’ 10فلسطینی شہید’حماس کا جوابی کارروائی کا عندیہ
    • امریکا میں تھینکس گیونگ سفر کے دوران 1000سے زائد پروازیں منسوخ
    • ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا
    • یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے میلے میں شرکت کریں گی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ
    • حیدر آباد:کسان کاشت کردہ چاولوں کو تھیلوں میں بھر رہے ہیں۔
    • ورلڈ یونورسٹی رینکنگ 2027 100 جامعات میں پاکستان کی محض 15 یونورسٹیاں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سونے کی قیمت میں اضافہ 24 قیراط فی تولہ 3 لاکھ75 ہزار 436 روپے ہو گیا

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(خبریں ڈیجیٹل) عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں غیریقینی صورتحال کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 115 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 676 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 500روپے کے اضافے سے 3لاکھ 90ہزار 136روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 859روپے کے اضافے سے 3لاکھ 34ہزار 478روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2ڈالر 77سینٹس کے اضافے سے 44ڈالر 28سینٹس کی سطح پر آگئی۔اضافے کے باعث فی تولہ چاندی کی قیمت 277روپے کے اضافے سے 4ہزار 906روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 238روپے کے اضافے سے 4ہزار 206روپے کی سطح پر آگئی۔
    سونا

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت

      وزیر اعظم سے اویس لغاری کی ملاقات ، متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو

      پنجاب یونیورسٹی ‘ترک یونیورسٹی یاشار کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.