لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے
قیام کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی منظوری سے مشروط ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر ممکن نہیں ،پنجاب اور ملک بھر کے عوام وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ترقیاتی منصوبوں اور کارکردگی سے متاثر ہیں، راولپنڈی کا جلسہ محض ایک جھلک تھی اور آنے والے دنوں میں ملک کے دیگر حصوں میں بھی عوام اسی طرح باہر نکلیں گے۔
پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر نئے صوبوں پر ریفرنڈم ممکن نہیں، سینیٹر افنان اللہ خان

