نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں آن لائن سائبر فراڈ اور جبری مشقت سے منسلک ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 164 غیر ملکی باقی صفحہ 4بقیہ نمبر 29 شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جنہیں دھوکے اور جعلی ملازمتوں کے جھانسے میں لا کر غیر قانونی سرگرمیوں پر مجبور کیا جا رہا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس اور تحقیقاتی حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران اس نیٹ ورک کے کارندوں اور سہولت کاروں کے خلاف شواہد اکٹھے کیے گئے جبکہ بازیاب ہونے والے غیر ملکی شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرکے ان کے سفارت خانوں سے رابطہ کیا گیا تاکہ ان کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل کیے جاسکیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حالیہ برسوں میں جنوب مشرقی ایشیا اور گردو نواح کے ممالک میں سائبر فراڈ کے مراکز میں لاکھوں افراد کو اسمگل کیے جانے کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں اور بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق گزشتہ 1 سال کے دوران میانمار کے سائبر فراڈ مراکز سے 2 ہزار 400 سے زائد بھارتی شہریوں کو بھی واپس لایا گیا۔ حکام کے مطابق آن لائن مالی دھوکہ دہی اور انسانی اسمگلنگ کے اس بین الاقوامی جال کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔
بریکنگ نیوز
- میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے
- بارہمولہ،سڑک حادثے میںایک ہی خاندان کے چار افراد جاںبحق
- جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا
- بھارت میں سائبر فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 164 غیرملکی شہری بازیاب
- امریکہ اسرائیل ذمہ دار ہیں میناب سکول پر حملہ کبھی نہیں بھولیں گئے مسعود پز شکیان
- پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر نئے صوبوں پر ریفرنڈم ممکن نہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
- مولانا فضل الرحمان کا قریبی ساتھی امان اللہ غیر ملکی شہری شناختی کارڈ منسوخ گھر سیل تحقیقات شروع
- مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبر بے بنیاد’ جھوٹی :پولیس
- لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر براجمان
- حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
- اقوامِ متحدہ سربراہ کا کویت پر ڈرون حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
- بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، نیئر حسین بخاری
- سندھ کی تقسیم قبول نہیں، مرتے دم تک اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے: شرجیل میمن
- اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کا سیل کیا گیا گھر دوسری طرف سی ڈی اے کی جانب سے چسپاں نوٹس
- ٹرمپ کا پیوٹن سے یورپ بھر میں فوجی جارحیت روکنے کا مطالبہ
- نئے صوبے بننے چاہییں ابتدا جنوبی پنجاب سے کی جائے سابق ارکان اسمبلیء
- یمن کے ساحل پر بحری قذاق سیڑھی لگا کر مال بردار جہاز پر سوار ہو رہے ہیں
- کمشنرکراچی کی جانب سے اجازت نہ ملی ایم کیو ایم کا اتوارکو ریلی منسوخ کرنیکا اعلان
- یمن ساحل کے قریب بحری قذاقوں نے مال بردار جہاز اغوا کر لیا عملہ یرغمال
- ملتان : حاجی سکندر بوسن ، ، ملک احمد حسین ڈیہڑ ، میاں فیصل مختار ، حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر اختر ملک ، چودھری وحید آرائیں ، حاجی جاوید انصاری ، قاسم خان لنگاہ سلیم لابر ، میاں طارق عبداللہ ، میاں جمیل احمد اور میاں شہزاد مقبول بھٹہ اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
