Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کانادرا میگا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ ‘دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کی
    • احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات
    • لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کے دورے کے موقع پر شہریوں سے سہولیات بارے آگاہی حاصل کررہے ہیں۔
    • انوسٹی گیشن آج 
    • مکہ دفاعی اتحاد ممالک میں اسٹریٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی ضرورت شہزادہ خالد بن سلطان
    • مس یونیورس پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد جذباتی پیغام وائرل
    • فاسٹ بولر نسیم شاہ انجرڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سے باہر ہوگئے
    • میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے
    • بارہمولہ،سڑک حادثے میںایک ہی خاندان کے چار افراد جاںبحق
    • جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا
    • بھارت میں سائبر فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 164 غیرملکی شہری بازیاب
    • امریکہ اسرائیل ذمہ دار ہیں میناب سکول پر حملہ کبھی نہیں بھولیں گئے مسعود پز شکیان
    • پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیے بغیر نئے صوبوں پر ریفرنڈم ممکن نہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
    • مولانا فضل الرحمان کا قریبی ساتھی امان اللہ غیر ملکی شہری شناختی کارڈ منسوخ گھر سیل تحقیقات شروع 
    • مولانا اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبر بے بنیاد’ جھوٹی :پولیس
    • لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپر براجمان
    • حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
    • اقوامِ متحدہ سربراہ کا کویت پر ڈرون حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
    • بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، نیئر حسین بخاری
    • سندھ کی تقسیم قبول نہیں، مرتے دم تک اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے: شرجیل میمن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر تجارت یان ڈونگ سے ملاقات

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی چین کے نائب وزیرِ تجارت یان ڈونگ سے ملاقات میں سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام میں تیزی لانے اور چین کو پاکستانی برآمدات بڑھانے کی تجاویز پر بات چیت ہوئی۔ وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ چین ہر سال تقریباً 3ٹریلین امریکی ڈالر کی اشیا درآمد کرتا ہے، جبکہ پاکستان کی چین کو برآمدات تقریباً 3ارب ڈالر ہیں۔ یعنی ہمارے ہمسایہ ملک کی مجموعی درآمدات میں پاکستان کا حصہ محض 0.1 فیصد ہے۔ یہ فرق بتاتا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کے لیے چینی منڈی میں کتنی گنجائش موجود ہے۔
    احسن اقبال

    Khabrain News

      Keep Reading

      میئر ممدانی کا پہلا آپریشن کامیاب ہسپتال سے گھر آ گئے

      بھارت میں سائبر فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 164 غیرملکی شہری بازیاب

      حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.