فیصل آباد(بیورورپورٹ)شہر اور نواحی علاقوں سے جواں سال لڑکی سمیت پانچ افراد کو اغوا کر لیا
گیا، تفصیل کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ شاداب کالونی سے عابد خان وغیرہ دو ملزمان حامد رضا کی چوبیس سالہ بیٹی عائشہ رضا جبکہ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ رحمت ولاز سے مسرت چیمہ کے تینتیس سالہ بیٹے علی اسد، تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 128 ر ب سے اعمانویل کی بیوی خالدہ بی بی، تھانہ روشن والا کے علاقہ 244 ر ب سے حسن عباس کے بارہ سالہ بھائی ناصر عباس اور تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 274 ر ب سے احسان سعید کی بیوی جوریہ آصف کو نامعلوم ملزمان دن دیہاڑے اسلحہ کے زور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- چوہنگ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 20سالہ نوجوان قتل
- جواں سال لڑکی سمیت پانچ افراد کو اغوا کر لیا گیا
- اوباش نے جواں سال لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
- ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے علاج کیلئے نیا بائیو امپلانٹ تیار
- لاہور:ایک شخص سائیکل پر کمبلوں کا بڑا گٹھا باندھ کر لے جارہا ہے۔
- اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سپین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظہور احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری
- پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا
- آلو ٹماٹر پیاز اور’لہسن کے نئے نرض جاری سبزیوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف
- پاکستان مییں ایل پی جی سپلائی ڈپو قائم کرنے کیلئے چین کی تعاون کی یقین دہانی
- میر ظفر اللہ خان جمالی کی چھٹی برسی 2دسمبر کو منائی جائے گی
- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو وائرل کیس’ ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانے کی اجازت سے متعلق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
- لاہورہائیکورٹ: پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس کی یکم دسمبر کو سماعت ہوگی
- بھارتی سکھ یاتریوں نے گردوارہ کرتارپور میں مذہبی رسومات ادا کرلیں
- مریم نوازشریف کا سکھ برادری کیلئے تحفہ’ گوردوارہ سری کھارا بحال
- ملتا ن پولیس نے JUIکے ایک درجن سے زائد کارکن حراست میں لے لئے
- لاہور تا راولپنڈی ہائی اسپیڈریل منصوبے پراہم پیشرفت، پلاننگ مکمل
- گرین پاکستان انیشی ایٹو کی معاونت، بلوچستان میں زرعی انقلاب کی نئے امکانات
- مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس، پاکستان، سعودی عرب’ ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعلقات کا مظہر
