Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
    • جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
    • د ہشتگردی کو آسلام اباد سے واپس نہیں جانے دینگے حکومت کا اعلان
    • تباہی یا معاہدہ ایران بارے فیصلہ جلد کرونگا ٹرمپ دردناک جواب دینگئے ایران
    • نیتن یاہو سمیت سینکڑوں اسرائیلی مسجد اقصیٰ میں داخل’ تلمودی مذہبی رسومات ادا
    • قلت کی صورت میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہو سکتا ہے وزیر پٹرولیم
    • یوکرین کا روس پر 1600سے زائد ڈرونز سے حملہ’3افراد ہلاک
    • اسلام اباد کے داخلی راستوں پر خندقوں کی کھدائی مورچے قائم
    • ڈپٹی کمشنر کی جانب سے علیمہ خان کو3ایم پی او کے تحت حراست میں لیے جانے والے آرڈر کاعکس۔
    • فیول ریلیف سکیم میں 22لاکھ افراد رجسٹرڈ’ 19لاکھ ٹوکن جاری
    • احتجاجی دھرنوں سے معشیت کو یومیہ 120 ارب کا نقصان ہو گا وزیر خزانہ
    • علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیے گئے تھے: بھائی فیصل امین کا دعویٰ
    • لاہور:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خانم میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔
    • علیمہ خان گرفتار30 روز کے لیے کوٹ لکھپت جیل منتقل
    • سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی
    • عوام کوڑا ٹھکانے لگانے کیلئے مناسب طریوے اپنائیں ستھرا پنجاب صحت مند خوشحال مستقبل کی بنیاد ہے مریم نواز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کی گرفتاری بارے اہم خبرنے سیا سی بھونچال پیدا کر دیا

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے گھر میں ہیں حکومت پولیس کو کہے کہ جاکر انہیں پکڑ لے لیکن ان میں چیرمین پی ٹی ا?ئی کو گرفتار کرنے کی ہمت نہیں۔پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی بننے پر وزیراعظم ہاو?س میں سازش تیار کی گئی ، فیصلہ ہوا تھا کہ ایک جانب جے آئی ٹی کو متنازعہ بنایا جائے اور دوسری جانب عمران خان کیخلاف بیان بازی کی جائے۔ (ن) لیگ نے کچھ عرصے سے بدزبانی کی تمام حدود پارکرلی ہیں، وزیراعظم کی ہدایت پر عمران خان کی شخصیت اورذات پرحملے کیے گئے، عمران خان کے خلاف عابد شیر علی نے جو مغلظات کہیں اس کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومت میں ہمت نہیں ہے کہ عمران خان کو پکڑ سکیں،عمران اپنے گھر میں موجود ہیں پولیس کو کہیں کہ وہ جا کر گرفتار کرلے۔نعیم الحق نے کہا کہ نوازشریف نے اپنے وزرا سے بھی جھوٹ بولا کہ فلیٹ 2005 میں خریدے، ان کے وزرائ کو پتہ ہے کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں اس لیے ان کی اپنی صفوں میں انتشار پھیل گیا ہے، نواز شریف بھی عدالت اس لئے نہیں آتے کہ انہیں عوام گرفتار نہ کرلے کیونکہ عہدے سے ہٹنے کے بعد نوازشریف کے خلاف ماڈل ٹاون میں 14 افراد کے قتل کا مقدمہ چلے گا۔پی ٹی ا?ئی رہنما نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان اور رہنماو¿ں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان، ثنائ اللہ زہری اور محمود خان اچکزئی نے نوازشریف سے مراعات لے کراپنا ضمیربیچ دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      فواد چوہدری کا سوال عظمیٰ بخاری کا رسیدوں سے کرارا جواب مریم نواز کے جہاز کے بلوں پر سوشل میڈیا کا پارہ ہائی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.