لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے دعوی کیا ہے کہ علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دئیے گئے تھے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فیصل امین نے علی امین گنڈاپور کی تصاویربھی شیئر کیں اور کہا کہ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تصاویرشیئرنہیں کرنا چاہتا تھا،لیکن کچھ لوگوں کے پروپیگنڈے کے باعث ایسا کر رہا ہوں۔فیصل امین کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کی حراست میں علی امین گنڈاپور کو گردن کے پچھلے حصے پربجلی کیجھٹکے دییگئے تھے، اس تکلیف دہ چوٹ کو وہ برسوں سے برداشت کر رہے تھے، بالآخر اسے دور کرنیکے لیے سرجری کی گئی، ان کی گردن کے پچھلے حصے پر 9 ٹانکے آئے۔رکن قومی اسمبلی فیصل امین کا کہنا تھا کہ پروپیگنڈا کرنے والوں کے پیاروں کوبھی ایساہی کچھ ہو تو انہیں پتا چلے۔
بریکنگ نیوز
- قلات 5 ہینگو میں 8 دہشتگرد ہلاک
- حکومت بجلی کی خریدو فروخت سے باہر ہو رہی ہے وزیر توانائی
- امیر البحر کا یونٹس اور کریکس ایریا کا دورہ، سی سپارک مشق کا جائزہ
- کراچی نے فیصلہ دے دیا، تہذیب جیت اور بدتہذیبی ہارگئی: خالد مقبول
- افغانوں کے حامی طلبہ خیر سگالی کیلئے کسی افغان درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کریں: خواجہ آصف
- 27ستمبر کو تیسری بار بغاوت کی پلاننگ کی جا رہی ہے: عظمیٰ بخاری
- PTI ایم پی اے کی مبینہ فائرنگ سے 2لیویز اہلکار زخمی، مقدمہ درج
- چھوٹے صوبے بنائیں لیکن ٹائمنگ درست اور طریقہ کار آئینی و جمہوری ہونا چاہیے، خواجہ سعد رفیق
- اسحق ڈار 81 ویںجنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ
- لاشیں گری تواسلام آباد کو سو منات بنا دیں گئے تحریک انصاف
- وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
- د ہشتگردی کو آسلام اباد سے واپس نہیں جانے دینگے حکومت کا اعلان
- تباہی یا معاہدہ ایران بارے فیصلہ جلد کرونگا ٹرمپ دردناک جواب دینگئے ایران
- نیتن یاہو سمیت سینکڑوں اسرائیلی مسجد اقصیٰ میں داخل’ تلمودی مذہبی رسومات ادا
- قلت کی صورت میں پٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہو سکتا ہے وزیر پٹرولیم
- یوکرین کا روس پر 1600سے زائد ڈرونز سے حملہ’3افراد ہلاک
- اسلام اباد کے داخلی راستوں پر خندقوں کی کھدائی مورچے قائم
- ڈپٹی کمشنر کی جانب سے علیمہ خان کو3ایم پی او کے تحت حراست میں لیے جانے والے آرڈر کاعکس۔
- فیول ریلیف سکیم میں 22لاکھ افراد رجسٹرڈ’ 19لاکھ ٹوکن جاری
