Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لندن میں ہونیوالی پاکستان مخالفااشتہار بازی کی کوئی حیثیت نہیں

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چند خبروں سے پاکستان کے عوام کی رائے تبدیل نہیں ہوسکتی ¾کرنٹ اکاﺅنٹ میں خسارہ ہے جس پر جلد قابو پالینگے ¾ انصاف عدالتیں کرتی ہیں ¾ ان کے رویئے بتاتے ہیں کہ انصاف ہورہاہے کہ نہیں ¾ فوجی عدالتوں میں کیسز بھیجنے کیلئے ہدایت جاری کر دی ہیں جن پر جلد عمل ہو گا ¾ پاکستان مخالف اشتہار بازی کی کوئی حیثیت ہیں۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچے تو لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے انکا استقبال کیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے بارے میں لوگوں کی رائے بڑی مثبت ہے ۔ پاکستان کے عوام پاکستان پر یقین رکھتے ہیں ۔ ایک سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ چند خبروں سے عوام کی رائے تبدیل نہیں ہو سکتی کرنٹ اکاﺅنٹ میں خسارہ ہے جس پر جلد قابو پا لینگے ۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ انصاف عدالتیں کرتی ہیں انکے رویے بتاتے ہیں کہ انصا ف ہو رہا ہے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انصاف عدالتوں میں ہوتا ہے ۔ ایک سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں کیسز بھیجنے کیلئے ہدایت جاری کر دی ہیں جن پر جلد عمل ہو گا۔ لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مخالف اشتہار بازی کی کوئی حیثیت نہیں۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ اسموگ عالمی فضائی آلودگی کی وجہ سے ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائیگا ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.