Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملتان : مغویہ واپس کرنے کے دباوپر ملزم اپنے والدین کا دشمن بن گیا

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (ہیلپ لائن) چک نمبر3ایم آر مخدوم رشید گلزار کے والد شوکت علی والدہ بلقیس بیگم بھائی محمد عامر نے خبریں دفتر آکر بتایا کہ گلزار نے راجن پور کوٹ مٹھن سے مسماة ثوبیہ بی بی کو اغواءکیا ہے جس کی مقدمہ نمبر299/17تھانہ کوٹ مٹھن راجن پور میں مورخہ 17/07/2017 کو درج ہوئی ہے۔ جس وقت پولیس نے ہمارے گھروں کا ریڈ کیا جبکہ ہم نے گلزار حسین کو اس کی غلط عادات کی وجہ سے عاق کردیا تھا پولیس کے چھاپہ اور تنگ کرنے پر برادری اور احباب کے ذریعے گلزار پر دباﺅ ڈالا کہ ہم شریف لوگ ہیں لڑکی کو واپس کردو جبکہ گلزار پہلے سے شادی شدہ اور 3بچیوں اور بچے کا باپ ہے۔ والدین و رشتہ داروں کے دباﺅ ڈالنے پر گلزار نے والدین اور وکیل کے بھی خلاف ہوگیا۔ اور ان کے خلاف میڈیا کے ذریعے بے بنیاد جھوٹا غلط پروپیگنڈہ کررہا ہے۔ لڑکی اور رقم کا لے جانے سے متعلق غلط بیان بازی کرکے والدین کو بدنام کررہا ہے۔ جبکہ لڑکی مسماة ثوبیہ بی بی اس کے پاس ہے اور وہ واپس کرنے سے انکاری ہے۔ اس موقع پر گلزار کے والدین کے وکیل جاوید اسلم چٹھہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ گلزار کے والدین شوکت علی جوکہ شریف لوگ ہیں۔ میں نے قانون کے مطابق گلزار کے والدین کی مدد کی اسی بناءپر میرے خلاف بھی بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہا ہے۔ اور گلزار اپنے والدین و بھائیوں کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے لہذا اس سلسلہ میں پولیس حکام سے درخواست ہے کہ مناسب کارروائی کریں اور غریب والدین کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.