راولپنڈی(نیا اخبار رپورٹ)پاکستان سپر لےگ پی اےس اےل پر راولپنڈی مےں اربوں روپے کا جواءجاری ہے پو لےس مبےنہ طور پر اپنا حصہ وصول کر کے خاموش تماشائی بن کر رہ گئی ہے راولپنڈی مےں پولےس نے آج تک کسی بھی جگہ کسی جواری کو گرفتار نہےں کےا جس کی وجہ سے شہری زندگی بھر کی جمع پونجی لٹا بےٹھے اس مےں کئی کنگال اور کئی مالامال ہو گئے ہےں بکےوں نے راولپنڈی شہر کے علاوہ نجی ہاﺅ سنگ سو سائےٹےوں اور اسلام آباد مےں اپنے آفس کھول لیے ہےں جبکہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں مےں سب آفس قائم کر دیے ہےں بھا بڑا بازار والاڈھوک کھبہ کے علاقے مےں بوری نامی بکےا، بنی کے علاقے مےں خاور،بھولا،جےدی،عےدا،پراچہ وغےرہ چاہ سلطان کا شےخ اقبال،بالا، راجہ شاہد اور غلاب خان چاہ سلطان مےں مظہر ،دادن خان ،شہزاد عرف شادا،ببر ،امجد چاچو،زاہد بھٹی،اےوب، مون، مجاہد،ناصرجبکہ پےرودہائی کے علاقے مےں بلا ،آفتاب وغےرہ جن مےں چشتی آباد پنڈورہ مےں ملک عاصم صادق آباد کے مےن بک مےکروں جو ڈان کے نام سے مشہور ہے جبکہ کالج روڈ،لےاقت روڈ، عثمان پورہ، چائنہ مارکےٹ مغل سرائے ،راجہ بازار،بنی مارکےٹ ،کوہاٹی بازار ،کرتار پورہ، پرانہ قولہ ،ڈنگی کھوئی ،چاہ سلطان ،امر پورہ، اصغر مال سکےم ،سےد پور روڈ، ورکشاپی محلہ ،ا کال گڑھ محلہ مےں بکےوں نے ڈےرے سجا لیے ہےں وارث خان کے علاقے مےں کلےم راجہ بازار کے علاقے مےں ثاقب اور اسکا بھائی عامر، آصف،ناصر جمشےد کے ذریعے پنڈی شہر کا بڑا جواءکر وا رہا ہے راجہ بازار افضل چےمرمےں مےٹھا مغل سراں مےںرفےق خےاباں سرسےد مےں گوشی اور فےاض نامی آزاددانہ کام کر رے ہےں کشمےر کالونی مےں مانا گلی لوہاراں مےں خرم صرافہ بازار مےں خاور ڈھوک رتہ مےں حفےظ اور اپنے ساتھےوں سے رابطے شروع کر دیے ہےں کرکٹ مےچوں پر جواءکے دوران کئی لوگ اپنے گھروں سے بےوی بچوں کے زےورات اور ساری زندگی کی جمع پونجی سے محروم ہو جاتے ہےں مےن بک مےکروں نے فےنسی کے نام سے جواءکھےلانے کا ےہ طریقہ طہ کےا ہے کہ کوئی ٹےم ےا کھلاڑی کتنا سکور کرے گی اس پر جواءلگاےا جاتا ہے۔