لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی ضامن مسمل لیگ (ن) ہے۔ اپنے ایک شوشل میڈیا بیان میں کہا کہ پاکستان کی ترقی کی ضامن مسلم لیگ (ن) ہے اور پاکستان کی ہر بڑے منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر ہے۔