Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اورنج ٹرین کا سفری ٹریلرجاری , اورنج ٹرین چلنے کو تیار , لاہوریو ہوجا ﺅ تیار

    By Daily Khabrainفروری 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ جس کے بعد ٹرین کو پہلی مرتبہ آزمائشی طور واڑہ گجراں میں ڈپو کے اندر ہی چلایا گیا۔ اِس وقت تک سولہ ٹرینیں لاہور پہنچ چکی ہیں جبکہ سات ٹرینیں چند روز تک کراچی پہنچ جائیں گی۔ ایل ڈی اے حکام کے مطابق واڑہ گجراں سے پاکستان منٹ تک کا چھ اعشاریہ تین کلومیٹر کا ٹریک مکمل طور پر تیار ہوچکا ہے جبکہ منصوبے کے باقی حصوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں یہ منصوبہ چین کے تعاون سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ اس منصوبے پر ایک ارب 60 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی اور ٹرین کے روٹ کی لمبائی 27.1 کلومیٹر ہوگی۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اورنج لائن ٹرین 27 کلومیٹر کا فاصلہ 45 منٹ میں طے کرےگی، جبکہ اورنج ٹرین میں روزانہ ڈھائی لاکھ لوگ سفرکریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل سے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب برپا ہو گا اور عوام کو باکفایت ، معیاری اور جدید سفری سہولیات میسر آئیگی۔واضح رہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین علی ٹاو¿ن، رائیونڈ روڈ سے شروع ہو کر براستہ ٹھوکر نیاز بیگ روڈ ، کینال ویو ، ہنجر وال ، وحدت روڈ ، چوپرجی ، لیک روڈ ، جی پی او، لکشمی چوک ، میکلورڈ روڈ، ریلوے سٹیشن ، سلطان پورہ ، یوای ٹی، باغبان پورہ، شالامار باغ ، پاکستان منٹ ، محمود بوٹی، سلامت پورہ ، اسلام پارک اور ڈیرہ گجرا ں نزد قائد اعظم انٹرچینج رنگ روڈ تک جائیگی۔ یہ پورا ٹریک شہر کے گنجان آباد اور مصروف کاروباری علاقوں سے گزرتا ہے۔اورنج ٹرین میںاربوں کے گھپلے کب منظر عام پر آئیں گے بھی یا نہیں؟
    .

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.