Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اربو ں کے مالک نکلے احد چیمہ ،عیا شیاں منجمد، احد چیمہ کی ملک بھر میں 21جائیدادیںہیں، چینل ۵ تفصیلات منظر عام پر لے آیا

    By Daily Khabrainفروری 27, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    cheema
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) احد چیمہ نے ایف بی آر کے روبرو خود کو اندون ملک اربوں روپے مالیت کی 21جائیدادوں کا مالک بیان کیا ہے۔احد چیمہ کی تمام غیر منقولہ جائیداد اور بینک اکاونٹس منجمند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کی تمام تر منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ جبکہ آئندہ پیشی پر عدالت سے احد چیمہ کے تمام بینک اکاونٹس اور پراپرٹی منجمند کرنے کی استدعا کر دی ہے۔ احد چیمہ نے ایف بی آر کے روبرو خود کو اندون ملک اربوں روپے مالیت کی 21جائیدادوں کا مالک بیان کیا ہے۔ احد چیمہ کوٹ مومن میں 20کنال زرعی اراضی، بھیک احمد یار حافظ آباد میں 134کنال 12مرلہ اور 113کنال 19 مرلے زرعی اراضی کا مالک ہے۔ لاہور کے کرباٹھ گاﺅں میں 2کروڑ روپے سے زائد مالیت کے تین کنال کے پلاٹ ، لاہور کنٹونمنٹ میں 4کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 8کنال کے پلاٹ احد چیمہ کی زیر ملکیت ہیں۔ موضع کرباٹھ میں ہی کروڑوں روپے مالیت کی 28کنال 16مرلے زرعی اراضی، موضع کرباٹھ میں ڈیرھ کروڑ روپے مالیت کے تین کنال کے پلاٹ احد چیمہ کے ہیں۔ ماڈل ٹاﺅن لاہور میں 10کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 16کنال اراضی ، ایل ڈی اے ایونیووں میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ نمبر 70-1 D کوآپریٹو سوسائٹی اسلام ا?باد کے بلاک ای میں 50لاکھ روپے سے زائد مالیت کا پلاٹ نمبر 71احد چیمہ کی ملکیت ہے۔ بینک الفلاح ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی بیدیاں روڈ لاہور میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 2پلاٹ ، سی ڈی اے اسلام آباد کے بلاک 143میں 50لاکھ روپے زائد مالیت کے فلیٹ 50,A1 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ہل لاک ویو اسلام آباد میں فلیٹ نمبر 1004ڈی احد چیمہ کا ہے۔ ایف ا?ئی اے ایمپلائز ہاسنگ سکیم اسلام ا?باد میں لاکھوں روپے مالیت کے پلاٹ، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن )پی ایچ ایف ) میں 50لاکھ روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ احد چیمہ کی زیر ملکیت ہیں۔ احد چیمہ کی ایف آئی اے ایمپلائز ہاسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں قسطوں پر لئے گئے پلاٹ، ایف جی ای ایچ ایف G-13 میں بھی قسطوں پر لیئے گئے ایک پلاٹ اور فیصل ریزیڈنشیا اسلام آباد میں قسطوں پر لئے گئے دو پلاٹس کا مالک ہے۔ نیب نے ا?ئندہ احد چیمہ کی جائیدادوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں۔ نیب 5 مارچ کو احتساب عدالت کے روبرو احد چیمہ کی تمام جائیداد اور بینک اکاونٹس منجمند کرنے کیلئے درخواست کریگی ، عدالتی منظوری کے بعد احد چیمہ کے تمام بینک اکاونٹس اور جائیداد منجمند کر دیا جا ئیگا ، نیب ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ احد چیمہ کے خلاف ثبوت مل چکے ہیں۔
    .

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.