Author: Daily Khabrain

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی کے بعد کام کے معاوضے میں اضافہ کرکے کئی فلموں سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کو کئی بڑے پروڈکشن ہاو¿سز نے فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اداکارہ کی جانب سے معاوضے میں اضافے کے باعث سب نے ہاتھ پیچھے اٹھا لیے ہیں۔ہدایت کار کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن نے بھی اداکارہ کو بھاری معاوضے دینے سے انکار کردیا ہے جبکہ فلم نگری کے کئی فلمساز دپیکا کے معاوضہ بڑھانے پر ناخوش ہیں اور اس کی ذمہ داری سنجے لیلا…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد ہوگئی البتہ8 سے زائد میچزکرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔فرنچائزز کی جانب سے لاہور اور ملتان اسٹیڈیمز میں ہوٹل تعمیر کرنے کی پیشکش پر ایک کمیٹی غور کریگی، دوسری جانب پی سی بی فرنچائزز کی جانب سے عدم ادائیگی پر تنگ آ گیا، گذشتہ روز کے اجلاس میں ایک ٹیم نے مکمل ادائیگی کا چیک تھما دیا مگر دوسری ڈیفالٹر ہی رہی، اس پر اسے48 گھنٹوں میں رقم ادا کرنے یا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز اور پی سی…

Read More

ایڈن برگ (ویب ڈیسک ) سرفراز احمد پاکستان کے خوش نصیب ترین کپتان ہیں۔ آتے ہی چیمپئینز ٹرافی جیت لی۔ ٹی ٹونٹی ٹیم کو نمبر ون رینکنگ پہ لے آئے۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کو ایک سے زیادہ بار کلین سویپ کر چکے ہیں۔ پچھلے دنوں لارڈز میں بھی تاریخی فتح حاصل کی۔لیکن ایسی خوش نصیبی کے باوجود ان کی بیٹنگ فارم بہت مثبت نہیں رہی۔ گو ان کی تکنیک اور سٹائل وہی ہے جو چار سال پہلے تھا، لیکن کپتان بننے کے بعد وہ کوئی غیر معمولی اننگز نہیں کھیل پائے۔ وکٹوں کے پیچھے بھی ان کا ریکارڈ…

Read More

ایڈن برگ (ویب ڈیسک ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دوسرے میچ میں بھی کامیابی کے ساتھ سیریز اپنے نام کرنے کے خواہاں ہیں جبکہ دوسری جانب مخالف ٹیم سیریز برابر کرنے کی کوشش کرے گی۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی تھی۔ایڈن…

Read More

امریکہ (ویب ڈیسک ) کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت ایرانی فٹبال ٹیم دو روز میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سلسلے میں روس میں ہے۔اس فیصلے سے ایرانی کھلاڑی اور کوچ کارلوس کوئروز دونوں ہی پریشان ہیں اور انھوں نے فیفا سے کہا ہے کہ وہ ان کی مدد کریں۔گذشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے امریکہ کو نکال لیا تھا۔ انھوں نے ایران کے…

Read More

سعودی عرب (ویب ڈیسک ) ایک سال قبل تک سعودی خاتون کو چست جینز اور ہارلے ڈیوڈسن ٹی شرٹ پہنے ریاض سپورٹس سرکٹ میں موٹربائیکس چلاتے دیکھنے کا تصور کرنا بھی مشکل تھا۔31 سالہ نورا جو کہ ان کا فرضی نام ہے نے بتایا: ’مجھے بچپن سے ہی بائیک چلانے کا شوق ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو مردوں سے بہت سے معاملات میں اجازت درکار ہوتی ہے۔عودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خواتین کے حقوق اور اختیارات پر پہلے سے موجود عائد پابندیوں کو کم کرنے کا آغاز گذشتہ برس سے کیا جس کے تحت گاڑی…

Read More

سینٹ لوشیا (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سے سینٹ لوشیا میں شروع ہو گا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 226 رنز سے شکست دی تھی۔ ویسٹ انڈیز میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک سینٹ لوشیا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 سے…

Read More

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کے مطابق نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکال کر عمرہ کی ادائیگی کیلئے جانے کی اجازت دینے کے معاملے کا نوٹس لے لیا اور انہوں نے وززارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔خیال رہے کہ پیر کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ادائیگی…

Read More

برونیٹسی(ویب ڈیسک) میسی کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے بے تاب ٹریننگ سیشن میں سیکڑوں لوگ پہنچ گئے وہ ارجنٹائنی جھنڈے لہراتے ہوئے سپر اسٹار کے نام کے نعرے لگاتے رہے پریکٹس کی کوریج کیلیے 200 سے زائد رپورٹرز بھی موجود تھے۔روس میں فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے موجودہ دور کے سپر اسٹارز میں ارجنٹائنی لیونل میسی سرفہرست اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے شائقین بے تاب رہتے ہیں۔ گذشتہ روز جب ارجنٹائن کی ٹیم اپنے پہلے پریکٹس سیشن کیلیے دریائے سینڈی کے کنارے موجود برونیٹسی ٹریننگ سینٹر میں پہنچی تو ان سے قبل ہی وہاں پر سیکڑوں…

Read More

صنعائ(ویب ڈیسک) یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی کارروائیاں گزشتہ تین سال سے جاری ہیں اور اب ان کی طرف سے مکمل جنگ کا اعلان کرتے ہوئے اب تک کا سب سے بڑا حملہ کر دیا گیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج نے یہ حملہ یمن کے ساحلی شہر حودیدا (Hodeidah)پر کیا ہے جس میں جنگی جہاز اور بحری بیڑے حصہ لے رہے ہیںاور شہر میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

Read More