Author: Daily Khabrain

لاہور (ویب ڈیسک ) فلم اسٹارنورکی عمرے کی ادائیگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات کے بعد الیکٹرک کارمیں گھومنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور اپنی صاحبزادی فاطمہ کے ہمراہ ان دنوں عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب میں ہیں ، جہاں ان کی ملاقات اپنی مرشد بشریٰ بی بی، عمران خان اورسابقہ شوہرعون چوہدری سے ہوئی۔ اس دوران جہاں انھوں عمرہ ادا کیا، وہیں روزہ رسول پرحاضری بھی دی۔ لیکن ان کی عون چوہدری سے پانچویں شادی کی افواہیں پہلے گردش میں تھیں ، مگراب…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کمانڈو ہیں تو آکر دکھائیں اور سیاستدانوں کی طرح میں آرہا ہوں کی گردان نہ کریں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے مو¿قف اختیار کیا کہ ان کے موکل بغاوت کے مقدمے کا سامنا کرنے کو تیار ہیں تاہم انہیں تحفظ کی ضمانت دی جائے۔ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پرویز مشرف تو کہتے تھے کہ وہ کئی بار موت سے بچے…

Read More

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میری کتاب ابھی شائع نہیں ہوئی تویہ کسی کی ساکھ کو کیسے نقصان پہنچاسکتی ہے۔ریحام خان حال ہی میں بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک بار پھر اپنی کتاب کا دفاع کرتی نظرآئیں۔ انہوں نے کہا کہ کتاب کے مبینہ مندرجات تحریک انصاف نے جاری کئے ہیں، کتاب کے مبینہ مندرجات سامنے لانے والوں کا عمل چوری کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے اس تاثرکی نفی کی کہ الیکشن کے دنوں میں کتاب شائع کرنے کا مقصد عمران خان سے انتقام…

Read More

لودھراں (ویب ڈیسک ) سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ لر لیا۔تفصیلات کیمطابق عام انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے پر لودھراں سے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ لر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے وعدہ کیا تھا کہ جنرل الیکشن کی ٹکٹ دی جائے گی جبکہ اب ہمارے ساتھ وعدہ خلافی کی گئی ہے۔پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے عام انتخابات میں ن لیگ سے الگ ہونے کا اعلان…

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس کی آنکھ مستقل خراب ہوگئی۔انڈسٹری میں کم وقت میں اپنی جگہ بنانے والی سری لنکن نڑاد بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ جیکولن فرنانڈس آج کل اپنی آنے والی فلم ’ریس 3‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔اسی متعلق اداکارہ نے انکشاف کیا کہ مارچ کے ماہ میں وہ فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ ان کی آنکھ پرلگ گئی تھی، اب اداکارہ نے انسٹاگرام پراپنی آنکھ کی تصویرشئیر کرائی جس میں ان کی آنکھ کی پتلی صاف طور ٹیڑھی دیکھی جاسکتی ہے۔ ۔اداکارہ نے…

Read More

اسلام آباد(عبدالودود قریشی سے)مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت نے میاں نواز شریف کو سعودی حکومت سے احتجاج کرنے کا کہا ہے کہ جب میاں نواز شریف اقتدار میں تھے تو سعودی حکومت ان کا دم بھرتی تھی اب جبکہ وہ اقتدار سے فارغ ہوگئے ہیںتو سعودی حکومت نے عمران خان کا استقبال شروع کر دیا ہے انھیں ایئر پورٹ پر ایک حکمران کا پروٹوکول دیا گیا اور انھیں مدینہ منورہ میں خصوصی گاڑی بھی مہیا کی گئی جو عام طور پر عرب شہزادوں،بزرگ اور ٹانگوں سے محروم افراد کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے…

Read More

کراچی (صباح نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے الیکشن 2018 میں حصہ لینے سے متعلق فیصلہ تبدیل کرلیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق آصفہ بھٹو عام انتخابات کے بجائے قومی اسمبلی کے لئے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی ،وہ کس حلقے سے انتخاب لڑیں گی ؟اس حوالے سے معاملات طے ہونا باقی ہیں۔ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو کو ممکنہ طور پر پی پی چیئرمین بلاول بھٹو 2 جیتنے والی نشستوں میں سے ایک خالی ہونے والی سیٹ سے انتخاب لڑایا جاسکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو لیاری اور لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کے امیدوار…

Read More

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، افغان صدر سے ملاقات کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کابل کے دوران افغان صدر اشرف غنی سے ون آن ون ملاقات کی اور ان سے وفد کی سطح رپر بھی بات ہوئی یہی نہیں سپہ سالار نے اتحادی افواج کے سربراہ جنرل نکولسن، افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات ہوئی جبکہ آرمی چیف امن اقدامات پر افغان حکام کو مبارکباد دی۔ سیکرٹری خارجہ، ڈی جی…

Read More

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جان کو خطرے کے مدنظر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان کی سیکورٹی کا مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے ایک اعلی سطحی میٹنگ میں وزیر اعظم کی سلامتی کے نظم و نسق کا جائزہ لینے کے بعد ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ نے سیکورٹی ایجنسیوں کو ہدایت دی کہ وہ تمام متعلقہ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر وزیراعظم کی سیکورٹی کو سخت کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کومہاراشٹر پولیس سے ایک…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں نادرا نے سابق صدر پرویز مشرف کا قومی شناختی کارڈ بحال کر دیا جبکہ پاسپورٹ آفس نے بھی سابق صدر کا پاسپورٹ بحال کر دیا ہے،اب پرویز مشرف سفر کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نادرا اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے بلاک کئے گئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کو بحال کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے حکم پر سابق صدر کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ…

Read More