Author: Daily Khabrain

کراچی(سی پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس اور سابق پیسر محمد اکرم گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ میں کھلاڑیوںکو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے، سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کینیڈین لیگ میں ونی پیگ ایگلز کی کوچنگ کریں گے جبکہ سابق فاسٹ بولر محمد اکرم ایڈمنٹن رائلز سے وابستہ ہوئے ہیں، اس کے علاوہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر ٹام موڈی مونٹریال ٹائیگرز کی کوچنگ ذمے داری سنبھالیں گے۔سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے اس حوالے سے کہا کہ میں اس نئے تجربے کا انتظارکررہا ہوں۔ ، میں نے نوے کی دہائی میں کینیڈا میں…

Read More

کوالالمپور(نیوزایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی وومین ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنائے۔ ثناء میر 20، ناہیدہ خان 18 کے سوا کسی کو ڈبل فیگر تک رسائی کا موقع نہ ملا۔ بھارت کی ایکتا بشٹ نے 3 شکار کئے۔بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں ہدف عبور کرلیا، سمرتی مندھاتہ38رنزکیساتھ نمایاں رہیں۔اس فتح کے ساتھ بھارتی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹ سے…

Read More

لاہور(خبر نگار)عام انتخابات کی تیاریوں میں پولیس نے بھی ذمہ داری سنبھال لی۔ لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والے امیدواروں کا پولیس ریکارڈ چیک کیا جائیگا۔ ہر سو عام انتخابات 2018 کے چرچے۔ جرائم پیشہ امیدواروں کا الیکشن سے آو¿ٹ ہونے کا امکان۔ لاہور پولیس نے اہم اعلان کردیا۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔ پولیس کے اعلیٰ حکام نے شہر کے تمام تھانوں سے امیدواروں پر درج مقدمات کی بارے رپورٹ مانگ لی۔ ایس پیز نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ریکارڈ…

Read More

کراچی(بی این پی )چیمپئنز ٹرافی کیلیے منتخب پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان جونیئر نے رواں ماہ شروع ہونے والے ایونٹ میں کامیابی کا عزم ظاہر کردیا۔رضوان نے کہا کہ ہم ایونٹ کا پہلا ایڈیشن جیتے ہیں اور اب آخری ٹرافی بھی جیتنے کی صورت میں تاریخ میں نام درج کراسکتے ہیں، ہم نے گذشتہ ماہ سے سخت محنت کو اپنا شعار بنارکھا ہے اور ہماری زیادہ تر توجہ فٹنس پر بھی ہوگی، ہم سب چاہتے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آخری ایڈیشن بھی اپنے نام کرلیں۔قومی کپتان نے مزید کہا کہ اصلاح الدین اولین چیمپئنز ٹرافی کی فاتح…

Read More

ماسکو(نیوزایجنسیاں) فیفا ورلڈ کپ جتنا بڑا ٹورنامنٹ ہے اتنا ہی بڑا انعام بھی رکھا گیا ہے، میگا ایونٹ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی رقم بطور انعام دی جائی گی۔فیفا ورلڈ کپ کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ، یہ صرف کھیل نہیں بلکہ ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ ہے جس میں 32 عالمی ٹیموں میں زور کا جوڑ پڑے گا۔میگا ایونٹ جیتنے والے ٹیم پر انعامات کی برسات ہو گی جس میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا انعام بھی شامل ہے تاہم فائنل ہارنے والی ٹیم بھی 2 کروڑ 80…

Read More

کراچی(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پانی کی قلت کے خاتمے کا تہیہ کر لیا ، اب سپریم کورٹ ڈیمز بنانے سے متعلق آگے بڑھے گی اور اپنا کردار ادا کرے گی، آپ سب خطرہ محسوس نہ کریں، ہم کالا باغ ڈیم پر بات نہیں کر رہے، ہم چاہ رہے ہیں کہ پانی کے مسائل پر بات ہو اور پانی بحران پر قابو پایا جاسکے، ہم نے پرویز مشرف کو آنے کو کہا تو اس کا بھی سب کو خطرہ ہو رہا ہے،…

Read More

ایڈنبرا(نیوزایجنسیاں) قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈکیخلاف ٹی 20میچزمیں میزبان سائیڈسے اچھا مقابلہ دیکھنے میں آئے گا۔شارٹ فارمیٹ میں ٹیموں کے درمیان زیادہ فرق نہیں۔ ٹی 20فارمیٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، ہمیں بھی اسکاٹ لینڈ کیخلاف سو فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی، حریف ٹیم میں کئی اچھے کھلاڑی موجود ہیں لہذا سخت مقابلے کی توقع ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ انگلینڈ کی مشکل کنڈیشنز میں سیریز سے ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا جس سے مستقبل میں فائدہ ہوگا۔ایک سوال پر…

Read More

کراچی (صباح نیوز) سابق چیئرمین واپڈا ظفر محمود عدالت میں پیش ہوئے جن سے چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ بتائیں پانی کی قلت کیسے پوری کریں جس پر انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم بنانے پر لوگوں کو مکمل آگاہی نہیں اور اسی تنازع کے بعد واپڈا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیا تھا۔ ظفر محمود نے کمرہ عدالت میں پروجیکٹر کے ذریعے کالا باغ ڈیم پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ماحولیات کی تبدیلی پر پاکستان میں سیلاب آنا شروع ہوئے، گلیشیر تیزی سے پگھلنا شروع ہو چکے ہیں۔سابق چیئرمین واپڈ نے کہا کہ بھارت نے…

Read More

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان اور افغانستان کے مابین حالیہ مہینوں میں کئی ایک اعلی سطحی رابطے ہوئے جنہیں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے ساتھ ساتھ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، آئندہ ہفتے ایک اعلیٰ سطحی افغان وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا جب کہ پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کابل بھی متوقع ہے۔ باضابطہ طور پر اس بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم، اسلام آباد اور کابل کے درمیان یہ رابطے…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جماعت کوئی بھی ہو ٹکٹوں کی تقسیم پر تھوڑی بہت نوک جھونک تو ہوتی ہے اب ہر بندے کو تو ٹکٹ مل نہیں سکتا کیونکہ سیٹوں کی تعداد مخصوص ہوتی ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام ٹی ایٹ ۵میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جس کو ٹکٹ نہیں ملتا وہ ناراض ہوتا ہے میں سمجھتی ہوں ایم این اے یا ایم پی اے بنے بغیر بھی پارٹی کی خدمت کی جاسکتی ہے پارٹی کی کوشش ہوتی ہے مضبوط امیدوار کو ٹکٹ دیا جائے عمران خان نے میرٹ…

Read More