لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام مرحبا رمضان میں فطرانے کے شرعی احکامات اور اس کی ادائیگی کے حوالے سے مسائل پر روشنی ڈالی گئی۔ علامہ ضیاءاللہ بخاری نے بتایا کہ اسلام اپنے ہر پیروکار کو اللہ کی راہ میںخرچ کرنے والا سخاوت کرنے والا دیکھنا چاہتا ہے۔جس کا رزق تنگ ہوجائے اسے چاہئے تھوڑے رزق میں سے بھی اللہ کی راہ میں حسب استطاعت ضرور دے جس کے نتیجے میں اللہ تھوڑے رزق کو زیادہ کر دے گا۔سخی ویسے بھی اللہ کے قریب ہوتا ہے کیونکہ اس کے دل میں بندوں کی محبت ہوتی ہے اس لئے وہ…
Author: Daily Khabrain
مکہ مکرمہ (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ میں اسلام کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام میں ایک شخص نے خود کشی کر لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے مکہ پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ غیر ملکی شہری نے جمعے کی رات نو بج کر 20 منٹ پر مسجد الحرام کی چھت سے نیچے طواف کرنے کی جگہ پر کود کر خود کشی کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نیچے گرنے سے اس شخص کی فوری موت واقع ہو گئی۔ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاش کو…