Author: Daily Khabrain

ممبئی (ویب ڈیسک ) انڈیا کے لیجنڈری کرکٹر سچن تنڈولکر کے بیٹے ارجن تنڈولکر کو انڈیا کی انڈر-19 ٹیم میں منتخب کر لیا گیا ہے۔انڈیا کی یہ نوجوان ٹیم جولائی میں سری لنکا میں پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے علاوہ دو چار روزہ میچ بھی کھیلے گی۔سچن کو انڈیا میں کرکٹ کا خدا مانا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کا انتخاب اس کے کرکٹ کریئر میں سنگِ میل ہے۔میڈیا کی سخت نکتہ چینی کے باوجود ماہرین نے ارجن تنڈولکر کی صلاحت کی تعریف کی ہے۔انھوں نے کہا ’میں سخت محنت کر رہا ہوں۔…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک )دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے کیوں کہ اس میں موجود غذائیت کا شاید ہر کسی کو بہت اچھی طرح سے اندازہ ہے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک گلاس پینا ہمارے قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔اگر آپ کو دودھ پینے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو آپ روزانہ دوسرے انداز میں دودھ کی غذائیت حاصل کرسکتے ہیں۔مزید پڑھیں: دودھ ہم تک کیسے پہنچتا ہے؟جیسے دہی، پنیر، مکھن، آیس کریم یا فلیورڈ دودھ سے بھی آپ کو وہ تمام غذائیت مل سکتی ہیں جو دودھ…

Read More

بالی وڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈیز سلمان خان کے ساتھ فلم ‘ریس تھری’ میں دھوم مچانے آ رہی ہیں۔ دراصل سلمان کے ساتھ فلم ‘ِکک’ کے بعد سے جیکلین کے فلمی کریئر کو جو بلندی ملی ہے اس کا آئیڈیا جیکلین کو بھی ہے۔ اسی لیے وہ ہر جگہ سلمان کے گن گاتے نہیں تھکتیں۔انکا کہنا ہے کہ جب سے وہ انڈیا آئی ہیں سلمان ان کا سب سے بڑا سہارا رہے ہیں اور ان کے لیے انکی فیملی کی طرح ہیں۔ اور ‘فلم ‘کِک’ کے بعد تو ان کی زندگی ہی بدل گئی۔ریس تھری میں سلمان اور جیکلین کے ساتھ…

Read More

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے پلٹزر پرائز جیتنے والے معروف صحافی سیموئر ہرش نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ سابق صدر رچرڈ نکسن نے استعفیٰ دینے کے چند دنوں بعد اپنی اہلیہ پیٹ نکسن کو بری طرح سے پیٹا تھا جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی اور انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ ہرش کے مطابق جب یہ خبر ملی تو میں نے اپنے ذرائع سے رابطہ کیا تو پتا چلا کہ سابق خاتون اول کا ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے ، جسکے بعد میں نے نکسن کے سابق مشیر سے رابطہ کیا تو انہوں…

Read More

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) بھارت میں د ولہا کے منہ سے بدبوآنے پر دلہن نے شادی سے انکار دیا۔ بھارت کے ضلع کے مانیئر علاقے کے بھاگی پور گاو¿ں کے دیوندر کمار کی بیٹی کسم کی شادی گزشتہ روز شاہجہانپور کے ندنو پور کے رہائشی امیت کمار کے ساتھ طے پائی۔ مقررہ پروگرام کے مطابق بارات دھوم دھام کے ساتھ دلہن کے گھر پہنچی۔شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران جب دولہن دولہے کے گلے میں ہار پہنانے کے لئے قریب پہنچی تو دولہا کے منہ سے بدبو آئی جسے محسوس کرنے کے بعد دلہن نے ہاتھ روک لیااور پیچھے…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)فلم آزادی میں اداکار علی خان بطور ولن جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ اس فلم میں وہ کشمیرکے منسٹر کا کردار پلے کر رہے ہیں۔فلم میں ندیم زبیگ‘ معمر رانا‘ سونیا حسین بھی شامل ہیں۔ اس فلم کو پروڈیوس کرنے والے عمران ملک ہیں جو نجی ٹی وی کیساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔اس فلم کے ڈی او پی فیصل بخاری ہیں۔اس فلم کو دنیا کے 65ممالک میں بیک وقت عید کے روز ریلیز کیا جا رہا ہے۔پاکستانی ڈیجیٹل سینماز سنے پلیکس میں ریلیز ہو گا۔علی خان کی مزید تین فلمیں بھی آ رہی ہیں جن میں ” ہوئے…

Read More

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے درجنوں بیوروکریٹس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ،پنجاب میں 37 کے پولیس و ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے افسران کے تبادلے آئندہ دو روز میں کیے جائیں گے،عام انتخابات2018ءمیں مبینہ دھاندلی کا پلان بنانے والے بیوروکریٹس کو تبدیل کیا جائے گا ، اس حوالے سے چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر ، تحصیلدار ، پولیس افسران ، آئی جیز سمیت درجنوں بیورو کریٹس کی لسٹیں تیار کرلی گئیں۔انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق حسن عسکری کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر مسلم لیگ (ن) نے نہ صرف شور…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے محکمہ اوقاف کی وقف املاک بشمول پیٹرول پمپس کی اونے پونے داموں خریدو فروخت اور کرایہ منتقلی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کی وقف املاک کا ریکارڈ نیب میں پیش کر دیا گیا، نیب کی جانب سے تحقیقات کے آغاز کے بعد اوقاف حکام نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں وقف املاک منتقلی کرایہ داری پر پابندی عائد کر دی۔پنجاب بھر میں مختلف مزارات، مساجد کے نام پر 73 ہزار 503 ایکڑ 3 کنال 15 مرلے رقبہ موجود ہے، جبکہ دوکانیں، گھر اور پیٹرول پمپ اس کے علاوہ ہیں۔ وقف…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، معروف قانونی ماہر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حسن عسکری شریف آدمی ہیں ان پر تنقید بے جا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ کو انتظامیہ میں چھان بین کر کے تقرریاں کرنا ہونگی کیونکہ شریف خاندان کے وفادار ہر جگہ موجود ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ الیکشن تاخیر کا شکار ہوں۔ چند روز پہلے تک ن لیگی بڑے بااعتماد نظر آ رہے تھے اب مایوس نظر آتے ہیں۔ الیکشن وقت پر ہونے پر نواز شریف پریشان اور مایوسی کا شکار ہیں۔ حسن عسکری بارے ن لیگ کے اعتراضات غیرسنجیدہ ہیں،…

Read More

ملتان (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ بنوں گا کے دعوے کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنالیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں نمائندہ شخصیات اور حلقہ کی بااثر برادریوں کو یہ پیغام دینا شروع کردیا ہے کہ تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت میں پنجاب کی وزارت اعلی انہیں ہی ملے گی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر پروفیسر حسن عسکری نے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھالیا ہے۔ گورنر رفیق رجوانہ نے…

Read More