Author: Daily Khabrain

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی رہنما نازیہ راحیل کو بن مانگے ہی ٹکٹ جاری کردیا، دو مرتبہ ایم پی اے رہ چکی نازیہ نے تیسری بار مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے اپلائی کررکھا ہے ، پاکستان تحریک انصاف ویسٹ پنجاب سے مسلم لیگ ن کی رہنما نازیہ راحیل کو ٹکٹ جاری کیاگیا ہے ، جس کیلئے انہوں نے درخواست ہی نہیں دی تھی، نازیہ راحیل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھتی ہیں، وہ وہیں سے گذشتہ 2الیکشن جیت چکی ہیں، اور اس مرتبہ بھی انہوں نے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے ہی…

Read More

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج بروز (ہفتہ) ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے چین پہنچیں گے، رواںبرس چینی صدر شی جن پھنگ سے دوسری مرتبہ ملاقات کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی حالیہ ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ نو جون کو یہ ملاقات چین کے شہر چِنگ ڈا میں ہو گی۔ چِنگ ڈا شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ کا میزبان شہر بھی ہے۔ اس سربراہ اجلاس میں وزیراعظم مودی کی شرکت اور چینی صدر کے…

Read More

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف نے ملک میں شدید گرمی کی لہر اور پانی و بجلی کے سنگین بحرانوں پر نگران وزیراعظم کو خط لکھ دیا ۔عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط میں نگران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجلی بحران کے ذمہ داروں کو قوم کے سامنے لایا جائے ۔عمران خان نے کہا کہ شدید گرمی کی لہر کیساتھ ملک کو بجلی اور پانی کے بڑھتے ہوئے بحرانوں کا سامنا ہے،میں نے خط کے ذریعے نگران وزیر اعظم سے بجلی کی قلت کی حقیقی صورتحال سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ…

Read More

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی‘ آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018کےلئے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ،قومی اسمبلیکے173حلقوں کےلئے امیدواروں کے چناﺅ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کےلئے 290امیدواروں کے نام جاری کردیے گئے ہیں ، خیبر پختونخوا اسمبلی کےلئے 81 ، سندھ اسمبلی کےلئے 21،بلوچستان اسمبلی کےلئے 23 اورپنجاب کے 165 ا میدواروں کوپارٹی ٹکٹس جاری کر دیے گئے ہیں ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسلام آباد، بنوں، راولپنڈی، میانوالی اور لاہور سے انتخاب لڑیں گے،غلام سرور خان راولپنڈی کے دو حلقوں این…

Read More

لاہور ( ویب ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ کراچی میں بھی موسم صبح سے ہی ابر آلود ہے۔پنجاب کے صدر مقام لاہور، فیصل آباد ،ساہیوال، جھنگ، پاک پتن، میاں چنوں، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش کے بعد گزشتہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں ہونے والے اضافے میں کمی واقع ہوگئی۔اسلام آباد میں بھی بادل چھا گئے اور تیز ہوائیں چلنے لگیں جب کہ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان اور ڈیرہ غازی…

Read More

اسلام آباد، منڈی بہاﺅالدین (نمائندگان خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر ایک طرف سنگین غداری کامقدمہ دوسری طرف الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی کدھر گیاآئین و قانون،آرٹیکل 6،اورکدھر گئے سارے مقدمے؟سب کچھ قانون سے بالا تر ہورہاہے  مشرف جیسے شخص کوکیسے گارنٹی دی جا سکتی ہے جوبگٹی قتل کیس میں،ججوں کو نظر بند کرنے،12مئی کےواقعہ میں اور2بارآئین توڑنے میں شامل ہو  چیف جسٹس صاحب کہہ رہے ہیں مشرف کو گرفتار نہ کیا جائے  یہ کون سا آئین ہے  اس آئین کی شق ہمیں بھی پڑھا دیں…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی‘ مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 54 ارب روپے کے قرضے معاف کرانے والی مختلف 222 کمپنیوں سے ایک ہفتے میں تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قرض معاف کرانے والی کمپنیوں کوعوامی نوٹس جاری کردیا گیا ہے جوکمپنیاں عدالت میں حاضر نہیں ہوں گی ان کیخلاف یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔ جمعہ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بینچ نے قرضے معافی کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا…

Read More

اسلام آباد(صباح نیوز)عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی 4 یا 5، وفاقی حکومت کے جاری کردہ مبہم نوٹیفکیشن نے عوام کو چکرا کر رکھ دیا۔ نوٹیفکیشن میں 2 مختلف جگہوں پر مختلف دن چھٹیوں کا بتایاگیا ہے۔وفاق کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تاریخ کے حوالے سے 15 سے 18 جون چھٹیوں کا بتایا گیا ہے جو 4 دن بنتے ہیں، دوسری جگہ چھٹیوں کے دن جمعہ تا منگل درج کئے گئے ہیں جو 5 دن بنتے ہیں ۔ وفاقی وزارت داخلہ کے اس مبہم نوٹیفکیشن سے ملازمین پریشان ہو گئے ہیں کہ اصل میں عیدالفطرکی چھٹیاں کتنے دن…

Read More

لاہور (خبریں رپورٹر) عام انتخابات کےلئے نامزدگی فارم وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ پانچویں روز عروج پر رہا۔مخصوص نشستوں پر فارم جمع کرانے والوںکی تعداد 286ہوگئی ہے۔پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کےلئے 148امیدواروں نے فارم جمع کرائے ۔قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 66امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے ۔غیر مسلم کی مخصوص نشستوں پر 72امیدواروں نے فارم جمع کرادیئے ۔این اے 127،125سے مریم نواز کی طرف سے چودھری ریاض نے فارم حاصل کیا ۔این اے 134سے شہباز شریف ،این اے 124سے حمزہ شہباز شریف ،این اے 129سے سلمان رفیق،جبکہ مریم نواز نے پی پی 173سے…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ ہدایتکار راکیش روشن نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فلم کرش 4 میں اداکار ریتھک روشن کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار راکیش روشن نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فلم کرش 4 کا حصہ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم فلم کرش بنا رہے تھے تو ہمیں فلم کے لئے نیا چہرہ چا ہیے تھا اور پریانکا چوپڑا اس کردار کے لئے موزوں انتخاب ثابت ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ پریانکا چوپڑا فلم کرش سلسلے کی چوتھی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی کیونکہ…

Read More