Author: Daily Khabrain

لاہور (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں نواز شریف اورجاوید ہاشمی سمیت پیسے وصول کرنے والے 21 سیاستدانوں کو نوٹس جاری دیئے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اصغر خان کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے کابینہ کے فیصلے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔اٹارنی جنرل نے مو¿قف اختیارکیا کہ کابینہ نے عدالتی فیصلے پرعملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے اورایف آئی اے کو تفتیش جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ پیسے وصول کرنے والوں سے رقم کی واپسی کا…

Read More

لندن (ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے الیکشن سے پہلے اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کتاب میں نہ صرف ریحام خان کی زندگی کے نشیب و فراز شامل ہیں اور وہ بہت سے انکشافات بھی کریں گی۔ کتاب انگریزی میں ہوگی جس کا اردو ترجمہ بھی شائع کیا جائے گا۔ ریحام خان کی کتاب ابھی شائع بھی نہیں ہوئی کہ سوشل میڈیا صارفین نے اس پر تنقید بھی شروع کردی ہے۔ریحام خان نے بھی سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ناقدین کو جواب دیا ہے۔ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر کتاب کو…

Read More

جنرل روکا(ویب ڈیسک) ارجنٹینا کے سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئی ہیں جو مسلسل ایک نیلی دیوار کی جانب منہ کرکے اسے تین روز تک دیکھتا رہا۔ ماہرین سرتوڑ کوشش کے باوجود یہ جاننے سے قاصر رہے کہ کتے کا یہ عجیب رویہ کیونکر رونما ہوا۔لیبریڈور نسل کا یہ کتا ایک بس اسٹیشن پر اس پراسرار حالت میں دیکھا گیا جس کی دیوار کا رنگ نیلا ہے۔ سوشل میڈیا نے اس کتے کو چائکو کا نام دیا ہے کیونکہ کوئی بھی اس کا اصلی نام نہیں جانتا۔ یہ کتا اسٹیفنلی کے علاقے کے ایک بس…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک )کیا بچے کو دودھ پلانے والی عورت روزے کے دوران بچے کو دودھ پلا سکتی ہے،روزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا ؟،جواب: بچے کو دودھ پلانے والی عورت اگر بہت کمزور ہے اورروزہ رکھنے کی صورت میں اس کی صحت کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے یا بچے کے لئے ا±س کا دودھ نہ ہونے یا انتہائی کم ہونے کی صورت میں بچے کی صحت کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ،تو اسے عذر کی بنا پر رمضان کاروزہ چھوڑنے کی رخصت ہے ،جس کی بعد میں قضا لازم ہے۔تاہم اگر بچے کو دودھ پلانے والی عورت رمضان المبارک…

Read More