لاہور(ویب ڈیسک) امتنان شاہد کی پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے جاتی عمرہ میں ملاقات کی اور انکی دادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر امتنان شاہد کا کہنا تھا کہ بیگم شمیم اختر کی وفات شریف خاندان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے اللہ صبر جمیل عطاءکرے۔
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت چاہتی ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے تناظر میں منصفانہ ٹرائل کے تقاضے پورے ہوں اور اس کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر ہر صورت عمل ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران وزارت قانون و انصاف کی…
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہونے پر صوبائی کوچز پر مشتمل قومی سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کر دی گئی ہے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق 30 نومبر تک قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بھی تھے۔ تاہم اب وہ صرف ہیڈ کوچ کی حیثیت سے کام کریں گے۔ پی سی بی نے پرانی طرز پر نئی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹی چیف سلیکٹر اور تین ممبران پر مشتمل ہوگی جو ٹیم…
لاہور(ویب ڈیسک)بھٹو کی سوچ اور نظریہ عام آدمی سے جڑا ہوا تھا آج مک مکا کی سیاست سے بھٹو کا نظریہ دفن ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر بھٹو کے قاتلوں کو دائیں بائیں کھڑا کر کے جیالوں کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے ۔ پیپلز پارٹی کا جیالہ پی ڈی ایم کے بیانیہ کو مسترد کر چکا ہے ۔ آج یوم تاسیسی پر پی ڈی ایم کا غیر فطری گٹھ جوڑ بھٹو کے نظریے کی نفی ہے ۔ ڈی جی پی آر آفس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب…
2 ماہ کے اندر 3 کروڑ 60 لاکھ افراد بیروزگار ہوچکے ہیں لاکھوں گھرانے خیراتی اداروں سے ملنے والی امداد سے گھر چلا رہے ہیں ٹیکساس میں روزانہ 10 ہزار سے زائد افراد فوڈ بینکس کے باہر قطاروں میں کھڑے ہوتے ہیں۔ فوڈ بینکوں سے خوراک حاصل کرنے والوں گاڑیوں کی کئی میل لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں خوراک حاصل کرنے والوں میں 5سوفیصد اضافہ ہوگیا: فوڈ بینک اہلکار
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی، معاشی اور پارلیمانی امور سمیت قانونی و آئینی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معیشت سے متعلق تازہ اعدادوشمار حوصلہ افزاء ہیں، کورونا سے زندگیاں بچانا پہلی اور معیشت کو اوپر اٹھانا دوسری ترجیح ہے، مکمل لاک ڈاؤن کے نعرے مارنے والے کورونا ایس او پیز کو بلڈوز کر رہے ہیں۔ بابر اعوان نے…
(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کے پیچھے چھپ رہی ہے لیکن یہ کورونا نہیں حکومت جانے کا رونا ہے جبکہ کووڈ 19 سے پہلے کووڈ 18 کو گھر بھیجنا ضروری ہے۔ ملتان کے گھنٹہ گھر چوک پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ‘ملتان والوں، آپ کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہوں، آج چادر اور چار دیواری کی پامالی ہو رہی ہے، ہمارے نہتے کارکنوں کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں، اسٹیڈیم کو تالے لگا دیے گئے لیکن…
فردوس عاشق اعوان کا دورہ خبریں،خبریں کی 28 ویں سالگرہ پر کیک کا ٹا کیک کاٹنے کی تقریب میں ایڈیٹر خبریں امتنان شاہد اور خبریں کا سٹاف بھی شریک ہوا حکومت اور میڈیا کے درمیان ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے بھرپور تعلق جوڑا جائے گا:فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز خبریں ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور ایڈیٹر خبریں گروپ امتنان شاہد کے ہمراہ خبریں کی 28 ویںسالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر خبریں کا سٹاف بھی موجود تھا۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم ڈویژن کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری ارسال کی تھی۔ جس کے بعد پیٹرول دو روپے پچاس پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی دو روپے پچاس پیسے تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 100 روپے 69 پیسے فی لٹر، لائٹ ڈیزل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے،…
برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ تعلقات گہرے انسانی رشتوں پر مشتمل ہیں۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے سینٹر فارائیرو سپیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیزسے ایک خطاب کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے گہرے ، دیرینہ اور قریبی روابط کی اہمیت کو سراہا اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ دونوں دوست ممالک کے دوطرفہ تعلقات کو باہمی تجارت، معاشی ترقی، صحت ،تعلیم، توانائی، ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جدوجہد اورسیاحت کے شعبوں میں…