Author: Daily Khabrain

راولپنڈی: (ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر دفاع وائی فنگ نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چینی وزیر دفاع وائی فنگ کے درمیان ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ معزز مہمان نے علاقائی امن اور استحکام کے قیام میں پاک فوج کے پرخلوص کردار کو سراہا۔ آرمی…

Read More

حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر جلسوں کی اجازت نہ دینے کے باوجود اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کارکنان ملتان جلسے سے 2 روز قبل ہی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے 30 نومبر کو ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسے کا اعلان کیا تھا تاہم انتظامیہ نے اس کی اجازت نہ دیتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کردی تھیں۔ ڈان نیوز ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ آج اسلسلے میں پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کی قیادت میں…

Read More

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس پر عدالت نے ایس ایچ او نصیرآباد سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ حامزہ مختار نے سیشن کورٹ میں اندراج مقدمہ اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کی ہے۔ دائر درخواستوں میں بابر اعظم، محمد اعظم، فیصل اعظم، کامل اعظم اور محمد نوید کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سی سی پی او لاہور کو اندارج مقدمہ کی درخواست دی لیکن…

Read More

کراچی : پاکستانی اداکارہ سجل علی عرب فیسٹیول ایوراڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں،پاکستانی اداکارہ سجل علی کو ان کی شاندار اداکاری کی بنیاد پر ڈیفا ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اداکارہ سجل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایوارڈ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور کہا کہ یہ ایوارڈ نا صرف ایک فنکار کی حیثیت سے میرے لیے بہت خاص ہے بلکہ یہ میرے قابل فخر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے بھی خاص ہے۔

Read More

ویسے تو 26ستمبر 2020ءکو قریباً دو ماہ پہلے خبریں اپنے 28 سال پورے کرچکا ہے لیکن کورونا وباءاور لوگوں میں پائی جانےوالی بے چینی کے سبب آج 30نومبر 2020ءکو سالگرہ کے حوالے خبریں میں یہ اشاعت شائع ہورہی ہے۔ گزشتہ 28 سال میں خبریں سے خبریں میڈیا گروپ تک کا سفر ایک لمبا‘ کٹھن اور مشکل سفررہا ہے‘ چاہے وہ مختاراں مائی کا کیس ہو یا زینب قتل سکینڈل کی تفصیل‘ اسامہ بن لادن کے بیٹے کا انٹرویو ہو یا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور بینظیر بھٹو شہید کی خفیہ مذاکرات کی ڈیل‘ خبریں نے اپنے قارئین…

Read More

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما ہم سے سخت لاک ڈاؤن کا کہتے تھے اور اب جلسوں پر زور دے رہے ہیں جبکہ ان کے جلسے ناکام ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے ویڈیو کلپس نشر کیے جس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں نے کورونا وبا کے دوران ایس او پیز پر عمل کرنے پر زور دیا تھا اور کورونا کی روک تھام کے لیے حکومتی پالیسی پر تنقید…

Read More

بھارت اور  آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر زخمی ہو کر اسپتال منتقل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر بھارتی بیٹنگ کے دوران چوتھے اوور میں گیند پکڑنے کی کوشش میں زخمی ہوئے، جس کے باعث انہیں فوری طور پر طبی امداد دی گئی مگر “گرواِن انجری” کی وجہ سے وہ چلنے سے قاصر رہے چنانچہ انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔ تاہم اب اطلاعات یہ ہیں کہ انہیں مسلسل تکلیف کی وجہ سے اسکیننگ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ قبل ازیں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے جلسے سے قبل گرما گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ پولیس نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں اور دیگر کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے ہیں۔ پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنما علی قاسم گیلانی کو گرفتار کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول کا کہنا تھا کہ…

Read More

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہناہے کہ پاکستان اقلیتوں کیلئے دنیا کا محفوظ تر ین ملک بن گیا ہے جبکہ بھارت میں مودی کی نگرانی میں اقلیتوں کا قتل عام کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی،گورنر پنجاب نے سکھ برادری کوباباگرونانک کے جنم دن پر مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں سکھ سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی ہے جبکہ بھارت میں مودی کی نگرانی میں اقلیتوں کا قتل عام ہو رہا ہے ۔ گورنر پنجاب نے کہاکہ کرتارپورراہداری منصوبہ بھارت کو آج تک…

Read More

پاکستان کے نامور اداکار فواد خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز گلوکاری سے کیا۔ 2007 میں فلم” خدا کے یے ” میں انہوں نے اپنا کردار ادا کیا،اور انہوں نے   ڈرامہ” ہم سفر ” سے بے حد شہرت سمیٹی  اس کے بعد ” زندگی گلزار ہے” اور” داستان” جیسے ڈراموں میں ان کی اداکاری کو سراہا گیا۔ فواد خان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہمسایہ ملک میں بھی کیا گیا جہاں انہوں نے  فلم "خوبصورت”  اور” کپور اینڈ سنز  ” میں کام کیا۔2017 مین انہیں پرکشش مردوں کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا۔

Read More