Author: Khabrain News

گجرات: ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات کا اختتام ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی چند بااثر شخصیات اور نامور بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی تھی۔ اننت امبانی کی شوبز ستاروں کی چمک دھمک سے سجی شادی کی تقریبات میں جہاں عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریانا نے پرفارم کیا تو…

مزید پڑھیں

سال 2002ء میں گیت ‘عادت’ کی وجہ سے مشہور ہونے والے پاکستانی میوزک بینڈ ‘جل’ کے سابق گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے ایک بار پھر سابق ساتھی گلوکار فرحان سعید کے سُروں پر تنقید کردی۔ گزشتہ دنوں گوہر ممتاز نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ فرحان سعید اوسط آواز کے مالک ہیں، اُنہوں نے فرحان سعید کی آواز اور گائیکی پر بہت محنت کی تھی اور اُن کی وجہ سے ہی فرحان سعید آج موسیقی کی دنیا میں ہیرو بنے ہیں۔ گوہر ممتاز کے اس انٹرویو کے بعد فرحان سعید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے…

مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ریانا کی جانب سے کسانوں کی حمایت میں بیان کے بعد بھارتی شہری گوگل پر سرچ کرنے لگے ہیں کہ آخر کار امریکی گلوکارہ ریانا مسلمان تو نہیں؟ یا ان کا تعلق پاکستان سے تو نہیں ہے؟ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے کسان اب بھارتی ریاست نئی دلی میں موجود ہیں، جہاں بھارتی حکومت نے انٹرنیٹ سروس معطل کر رکھی ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق جب امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ شائع کی تو ٹوئٹر پر امریکی گلوکارہ ریانا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ میں سوال…

مزید پڑھیں

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا اور عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ قبل ازیں سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی آئی کے عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں وزرات عظمیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کا مقابلہ کیا تھا لیکن ناکامی ہوئی تھی۔ عمر ایوب کو وزیراعظم کے انتخاب میں…

مزید پڑھیں

  کراچی: سندھ سے خالی ہونے والی سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور سنی اتحاد کونسل سمیت 7 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ سینیٹ کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں پی پی پی کے اسلم ابڑو، جام سیف اللہ، وقار مہدی اور عاجز دھامرہ شامل ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے شازیہ جعفرانی، علامہ جمیل اظہر اور نذیر اللہ ایڈووکیٹ نے سینیٹ کی دو نشستوں کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ خیال رہے کہ سندھ سے سینیٹ کی دو نشستیں پی پی پی کے جام…

مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر چمن پر 5 ماہ بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ اس اقدام پر شہریوں نے حکومت اور افواج پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔16 نومبر 2023 کو پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کے لئے حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد مقامی افراد نے اس پالیسی کے خلاف دھرنا دیا تھا، چمن بارڈر جو پچھلے 5 مہینے سے بند تھا اب حکومت اور پاک فوج کی مدد سے کھول دیا گیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ 5 مہینوں سے جو مشکلات تھیں وہ اب کم ہو جائیں گی، بارڈر…

مزید پڑھیں

آننت امبانی کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں تینوں بھارتی خانز ایک ساتھ جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے ہیں، بالی ووڈ کے اداکار اس موقع پر خوش دکھائی دے رہے تھے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں جہاں فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ سمیت کئی معروف شخصیات نے شرکت کی ہے، وہیں بالی ووڈ کے تینوں خانز، عامر خان، سلمان خان اور شاہ رخ خان بھی ایک ساتھ دکھائی دیے ہیں۔ اسٹیج پر رقص کی پرفارمنس کے دوران عامر، شاہ رخ اور سلمان خان دلچسپ انداز میں ایک دوسرے کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر ناچتے دکھائی…

مزید پڑھیں

گوادر: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر کا ایک روزہ دورہ کرکے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ارکان اسمبلی ظہور بلیدی،علی مدد جتک،مولانا ہدایت الرحمان،عبید گورگیج ،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان وزیراعلی کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل تک گوادر شہرسے پانی کی نکاسی کا عمل مکمل ہوجائے گا، نقصان کے تعین کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو20 روز کے اندر مکمل رپورٹ پیش کرے گی ، بارشوں اور سیلابی پانی سے سینکڑوں گھروں کو…

مزید پڑھیں

تہران: چین کے صدر شی جن پنگ، وزیر اعظم لی کیانگ اور ایران سمیت دیگر ممالک نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین صدر شی جنپنگ نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور نئی حکومت کی قیادت میں بھی چین اور پاکستان قومی ترقی اور پیشرفت کے مقصد میں نئی اور عظیم تر کامیابیاں حاصل کر سکیں گے۔ چینی صدر شی جنپنگ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چین پاکستان کو اپنی روایتی دوستی کو جاری رکھتے ہوئے مختلف شعبوں میں تبادلوں…

مزید پڑھیں

  کراچی: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے جبر کو جبر ہی کہا جائے گا، اسٹیبلشمنٹ نے اپنی ہی تقسیم کی، کسی کو ایک جگہ تو کسی کو دوسری جگہ ایڈجسٹ کیا گیا۔ بین الاقوامی دباؤ ہماری اسٹیبلشمنٹ پر آتا ہے اور وہ آیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ملک بھر میں الیکشن کے نتائج کو مسترد کر دیا تھا، جو موقف ہم نے اختیار کیا وقت کے ساتھ سامنے آنے والے شواہد ہمارے موقف کی تائید…

مزید پڑھیں