اسلام آباد: یورپی اراکین پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید چار سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الحمدللہ! مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ یورپی یونین اراکین نے 2027 تک ترجیحات کی عمومی اسکیم (جی ایس پی) کے قوانین کو رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور توقع ہے کہ یورپی کونسل جلد ہی موجودہ اسکیم کی توسیع کے لیے اپنی حتمی منظوری دے گی۔ انکا مزید کہنا ہے…
Author: Khabrain News
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔ وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرائی۔ برطانوی معالج کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو ابھی بھی دل کے عارضے کی شکایات ہیں، انہیں شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے، نواز شریف کی ماضی میں ہونے والی بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی کی وجہ سے مسلسل چیک اپ ہوتا رہا۔ سابق وزیراعظم کے معالج نے رپورٹ میں لکھا کہ…
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے تناظر میں نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، سابق وزیر اعظم نے نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کی، اپیلوں کے حتمی فیصلے تک توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے تناظر میں کی جانے والی کارروائیوں کو معطل / حکم…
دبئی: پاکستانی خاتون نیمرا سلیم آئندہ ماہ اکتوبر میں خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کریں گی۔ نیمرا سلیم امریکی کمپنی ورجن گلیکٹگ کے نئے مشن گلیکٹک4 میں 3 سیاحوں سمیت سفر کریں گی جو کمپنی کے وی ایس ایس یونٹی سپیس کرافٹ کے کیبن میں موجود ہوں گے۔ گلیکٹک 04 نامی مشن 5 اکتوبر کو نیو میکسیکو کے اسپیس پورٹ امریکا سے روانہ ہوگا، ورجین گلیکٹک نے جون 2023 کے آخر میں پہلی کمرشل پرواز خلا تک لے جانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ نیمرا سلیم نے 18 ستمبر کو ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں خلائی سفر کے…
اسلام آباد: یورپی اراکین پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید چار سال توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الحمدللہ! مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ یورپی یونین اراکین نے 2027 تک ترجیحات کی عمومی اسکیم (جی ایس پی) کے قوانین کو رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور توقع ہے کہ یورپی کونسل جلد ہی موجودہ اسکیم کی توسیع کے لیے اپنی حتمی منظوری دے گی۔ انکا مزید کہنا ہے…
کراچی : حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد سونے قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور کریک ڈاؤن کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہوگئی۔ کریک ڈاؤن کے بعد سے اب تک سونے کی فی تولہ قیمت میں 27 ہزار روپے کی کمی ہوچکی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت میں 24 ہزار 715 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں فی…
کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید کم ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے سات پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 282.55 روپے پر آگیا۔ گزشتہ روز ڈالر کا لین دین 283 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، جو 100 انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار576 ہوگیا ہے۔
بیروت: شام کی ایک فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شام کے وزیر دفاع حملے سے کچھ دیر قبل ہی گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد اکیڈمی سے روانہ ہوئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق 12 سالہ خانہ جنگی کے دوران یہ ڈرون حملہ سب سے خطرناک ہے جس میں شامی فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ شامی وزارت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملے کیلئے ڈرون کا استعمال کیا گیا اور اس میں…
امریکی سفیرنے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ پولیٹیکو کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے تعلقات کشیدہ ہونے سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکام کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کینیڈامیں ہردیپ سنگھ نجارکے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام سنگین ہے، بھارت کوتحقیقات میں تعاون کرنا ہوگا۔ ایرک گارسیٹی نے بھارت میں اپنی ٹیم کو بتایا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل پر بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک کے…
اسلام آباد: (خبریں ڈیجیٹل) حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں 1 روپیہ 71 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، لائف لائن سمیت کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 22 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا، سی پی پی اے…
