Author: Khabrain News

اسلام آباد(عادل عباسی )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری کرلی گئی ہے زرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کا نام تبدیل کرکے سائبر پولیس رکھنے اور ملک کے ہر ضلع میں سائبر پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے انتظامی ڈھانچے میں  تبدیلی سے متعلق تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی ہیں۔ تجاویز میں سائبر جرائم سے نمٹنے کے لیے پولیس اور سائبر پولیس کا مشترکہ نظام متعارف کرانے کی سفارش…

مزید پڑھیں

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی بھرتی کے لئے انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 3 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم نے امتحانی کمیٹی کی سفارشات پر کامیاب امیدواروں کی بھرتی کی منظوری دے دی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر بھرتی ہونے والے امیدواروں میں محمد ظفر، صدف سلیم اور محمد وسیم عارف شامل ہیں،

مزید پڑھیں

راولپنڈی (شاہد ملک سے) راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب روپے اضافی خرچ ہونے کے باوجود 5 سال میں بھی مکمل نہ ہوسکا مسلسل تاخیر کے باعث راولپنڈی کی تاریخ کا میگا پراجیکٹ مبینہ طور پر قومی خزانے پر بوجھ بننے لگا ایف ڈبلیو او نے 6 لین پر مشتمل 38.3 کلومیٹر طویل رنگ روڈ کی تعمیر کا ٹھیکہ مارچ 2022 میں حاصل کیا تھا منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 22 ارب 82 کروڑ روپے تھا تاہم ذرائع کے مطابق مسلسل تاخیر سے اس منصوبے کی لاگت 53 ارب روپے سے تجاوز کرچکی ہے پنجاب حکومت رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل…

مزید پڑھیں

چکوال (بیورو رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت ضلع چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب نومبر میں منعقد ہو گی ،ضلع چکوال کے مستحق اورضرور ت مند جوڑوں سے درخواستیں سی ایم دھی رانی پورٹل کے ذریعے آئن لائن وصول کی جا رہی ہیں ، پورٹل لنک http//-cmp.punjab.gov.pkہے، درخواستیں جمع کرانے کے علاوہ مزید رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے ،مستحق اور ضرورت مند جوڑے زیادہ تر معلومات تک رسائی سے محروم رہ جاتے ہیں ، علاقہ کے لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہمستحق جوڑوں کو نہ صرف معلومات فراہم کریں بلکہ ان جوڑوں کی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے نومنتخب صدر محمد زکریا اے ضیا نے جمعرات کو باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جبکہ محمد اشفاق حسین چٹھہ نے سینئر نائب صدر اور محمد وقاص خان نے نائب صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اس موقع پر آئی سی سی آئی فانڈر  گروپ کے چیئرمین شیخ طارق صادق، سابق صدور عبدالرف عالم، خالد جاوید، میاں اکرم فرید، ظفر بختاوری، میاں شوکت مسعود، محمد اعجاز عباسی، شیخ عامر وحید، محفوظ الہی، باسر داد اور شکیل منیر، ایگزیکٹو کمیٹی…

مزید پڑھیں

چکوال (بیورو رپورٹ)چکوال شہر کے تاریخی اور مصروف تجارتی مرکز چھپڑ بازار میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت اندرونِ بازار جانے والے راستوں کی بندش کے باعث تاجروں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بازار کے اندر سامان کی ترسیل کے لیے رکشوں کی آمدورفت متاثر ہونے سے تاجروں کو اپنا سامان بازار کے باہر اتارنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے، جس کے باعث نہ صرف کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں بلکہ سامان کو دکانوں تک منتقل کرنے میں بھی اضافی وقت، محنت اور اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چھپڑ بازار…

مزید پڑھیں

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ڈپلومیٹک انکلیو کا تفصیلی دورہ کیا اور علاقے میں جاری ترقیاتی، تزئین و آرائش، خوبصورتی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ان اقدامات کا مقصد ڈپلومیٹک انکلیو میں سیکیورٹی، لینڈ اسکیپنگ اور مجموعی ماحول کو مزید بہتر بنانا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل (ورکس) اور دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔دورے کے دوران چیئرمین سی ڈی اے نے مختلف جاری کاموں کا معائنہ کیا اور ان کی رفتار، پیش رفت اور معیار کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران نے چیئرمین سی ڈی اے…

مزید پڑھیں

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے احتجاج پر سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں  درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مخر کر دیا ہے اب یہ فیصلہ 9 اکتوبر کو سنائے جانے کا امکان ہے عدالت نے یہ فیصلہ 22 ستمبر کو سماعت مکمل ہونے پر محفوظ کیا تھا گزشتہ روز سماعت کے موقع پر سابق چیئرمین اور علیمہ خانم کے وکیل محمد فیصل ملک پر مشتمل لیگل ٹیم عدالت میں پیش ہوئی جبکہ پراسیکیوشن ٹیم بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی ملزمہ…

مزید پڑھیں

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو محکمانہ ترقی دیتے ہوئے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی ملنے پر نفیس اقبال نے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اللہ تعالی کے فضل و کرم، والدین کی دعاں اور اپنی محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے عہدے پر ترقی ان کے لیے محض اعزاز نہیں بلکہ مزید ذمہ داری، محنت اور عوام کی خدمت کے ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ نفیس اقبال نے اپنی ترقی پر والدین، اہل خانہ، سینئر افسران، ساتھیوں اور دوستوں کا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )حج 2027: اداروں اور نجی رجسٹرڈ کمپنیوں سے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کی وصولی شروع ادارے اپنے خرچ پر کم آمدن والے ملازمین کو حج کرانے کی درخواستیں دے سکتے ہیں : ترجمان مذہبی امور کم آمدن والے ملازمین، صنعتی کارکنان، کان کن اور دیگر اہل مزدوروں ہی اہل ہوں گے: ترجمان ادارے اور کمپنیاں صرف حج پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں: ترجمان مذہبی امور درخواست گزار کمپنی یا ادارہ حج پورٹل پر اکانٹ بنا کر متعلقہ ملازمین کی تفصیلات درج کریگا : ترجمان حج واجبات صرف متعلقہ کمپنی یا…

مزید پڑھیں