Author: Khabrain News

اسلام آباد(آئی این پی )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے حکومت اپوزیشن مذاکرات کو برائے نام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو فیس سیونگ مل جائے گی ۔اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فیصلے دو دن پہلے ہی ہو چکے ہیں ۔ فریقین مذاکرات کو کامیاب قرار دیں گے۔ پی ٹی آئی مارچ ملتوی کر دے گی۔ حکومت بانی کو اسپتال لے جانے اور ملاقاتیں بحال کرنے کا بتائے گی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مارچ کی تیاری نہیں، وہ بھنور پھنسی ہوئی ہے اسے فیس سیونگ مل جائے…

مزید پڑھیں

لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کی فعال حمایت کے ساتھ دہشت گردی کا چیلنج پاکستان کی بقا کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل کے لیے حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ مشترکہ طور پر سیاسی بات چیت کرنے کی پی پی پی کی تجویز قبول کر لی۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ان مذاکرات…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (ملک منظور احمد) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اسے مثبت قدم قرار دے دیا۔ روسی سفیر کا کہنا ہے کہ خطے کے  ممالک کی جانب سے اپنی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنے اور باہمی تعاون کے ذریعے علاقائی استحکام یقینی بنانے کی کوشش مثبت پیش رفت ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں روسی سفارتخانے میں یوکرین کی صورت حال سے متعلق بریفنگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ البرٹ پی خوریف نے کہا کہ روس مکہ…

مزید پڑھیں

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا واضح موقف ہے کہ حکومتیں تبدیل ہوتی رہیں لیکن قومی وژن اور عوامی فلاح کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کسی ایک صوبے، حکومت یا سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ملک کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے بنائی جانے والی پالیسیوں کو سیاسی تبدیلیوں کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔وزیر اطلاعات نے…

مزید پڑھیں

واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ وہ یا تو ایک انتہائی منصفانہ معاہدے پر دستخط  کرے گا یا پھر اس کا وجود مزید باقی نہیں رہے گا۔ادھر امریکہ نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں 10ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب ایران میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پاسداران انقلاب کے 5اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ آبنائے ہرمز میں بحری ٹینکر پروجیکٹائل کی زد میں آگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی ہے کہ اگر ایران رواں…

مزید پڑھیں

مظفرآباد (طاہر احمد فاروقی) آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار خالی نشستوں پر مسلم لیگ ن کے 3 پیپلز پارٹی کے 1 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں مسلم لیگ ن کے منتخب ہونے والے ممبران میں سابق وزرا مشتاق مہناس ضلع باغ چوہدری سعید ضلع میرپور سابق میئر بلدیہ چوہدری منظور احمد ضلع مظفراباد شامل ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے سابق سپیکر چوہدری لطیف اکبر بھی منتخب ہوگیے ہیں چیف الیکشن کمشنر ر جسٹس غلام مصطفی مغل کی منظوری سے سیکرٹری الیکشن کمیشن شیخ ایاز بشیر نے چاروں ممبران کو منتخب قرار دینے کا نوٹفیکشن جاری کر دیا ہے کونسل…

مزید پڑھیں

لاہور ( ویب ڈیسک ) یورو زون میں مہنگائیسال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسرائیل اور امریکا کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے جواب میں ایران نے مارچ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جو تیل و گیس کی اہم آبی گزرگاہ ہے، اس کی بندش سے ایندھن کی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورو کرنسی استعمال کرنے والے 21ممالک میں مہنگائی کی شرح ستمبر میں بڑھ کر 3.8فیصد ہوگئی جو تین سال کے دوران بلند ترین سطح ہے جس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ…

مزید پڑھیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں سول سوسائٹی نیٹ ورک پاکستان نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف میں حافظ طاہر محمود  اشرفی اور ان کے بھائی حسن معاویہ اشرفی سے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف سے معاملے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کروانے کا مطالبہ کردیا۔سول سوسائٹی نیٹ ورک کے صدر عبداللہ ملک ایڈووکیٹ کی جانب سے وزیراعظم کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 24 ستمبر 2026 کو دی ٹیلی گراف میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں توہین مذہب کے قوانین کے مبینہ غلط استعمال، بلیک میلنگ، اغوا، تشدد…

مزید پڑھیں

کراچی(این این آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی اولین ترجیح ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہے تاکہ عوام کو ان کے ثمرات جلد حاصل ہوسکیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 13 ہزار سے زائد ترقیاتی اسکیمیں شروع کیں، جن میں 9 ہزار سے زیادہ مکمل ہوچکی ہیں۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 724 کلومیٹر سڑکوں کی بحالی کے منصوبوں پر بھی کام جاری ہے اور ان میں 80 فیصد سے زیادہ کام مکمل کیا جاچکا ہے۔انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک)بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز(بی ایس ایف)کی جانب سے پاک بھارت بین الاقوامی سرحد کے قریب تین پاکستانی شہریوں پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق لدھڑ گاؤں سے تعلق رکھنے والے تین مقامی پاکستانی شہری بارڈر پلر سے چند قدم آگے بڑھے تو بی ایس ایف فورسز نے انہیں بغیر وارننگ کے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت تینوں شہری نہتے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں عظمت رسول ولد عطااللہ اور محسن جٹ شامل ہیں، دونوں…

مزید پڑھیں