زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 6 دسمبر.
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کے اضافے سے 2716ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ.
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، انڈیکس نے یکے بعد دیگرے تین نئی بلند ترین سطحیں عبور کرلیں۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا اور.
پاکستان اور روس نے توانائی کے بڑے منصوبوں پر عملدرآمد اور تیل اور گیس کی سپلائی میں تجارت کے لیے جامع توانائی پیکج کے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ اس پروٹوکول پر پاک روس.
سپریم کورٹ نے ٹیکس تنازع پر نظرثانی کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ دہرے ٹیکسوں کے معاہدوں کی اس طرح سے متوازن تشریح کی جائے جس سے معاشی نمو کے تقاضوں کے ساتھ.
موجودہ قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ نے مالیاتی صورتحال مسخ کر دی ،جس کے باعث حکومت کو اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے غیر ملکی قرضوں پر 8 فیصد تک شرح سود دینا پڑ رہا ہے۔ وفاقی.
وفاقی حکومت نے ملکی جی ڈی پی گروتھ 9.8 فیصد تک لے جانے، شرح خواندگی 70 فیصد تک بڑھانے اور غربت میں 13 فیصد تک کمی لانے کے لیے ’’اڑان پاکستان‘‘ کے نام سے پانچ،.
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے صرف چار ماہ میں گیس کی قیمت میں ساڑھے 800 فیصد اضافے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں.
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس.
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے اور بجلی کی فراہمی میں بہتری کے لیے 20 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔.