برسبین (ویب ڈیسک) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ گرافک ڈیزائنر جیکولین ہاروی نے زندگی بھر کی جمع پونچی خرچ کرکے اپنی چھاتیاں بھرنے کیلئے پلاسٹک سرجری کرائی لیکن سرجری میں گڑبڑ کی وجہ.
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں رواں سال ’کانگو وائرس‘ سے پہلی ہلاکت کا کیس سامنے آگیا۔ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق 35 سالہ خاتون تعظیم فیضان اورنگی ٹاﺅن کی رہائشی تھیں اور انہیں گزشتہ روز.
کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ٹائیفائیڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وباء سے 2016 سے اب.
حیدرآباد دکن( ویب ڈیسک ) بھارت میں ڈاکٹرز کی غلطی سے ا?پریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی کو 3 مہینے بعد نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد شہر.
لاہور( ویب ڈیسک ) آج تک اگر آپ صرف صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کے لیے نہاتے تھے تو اب اس عادت کو اور زیادہ مضبوط کرلیں کیونکہ نہانے سے صرف صفائی ہی حاصل نہیں ہوتی.
مانچسٹر (ویب ڈیسک) برطانوی شہر گریٹر مانچسٹر میں ایک بھارتی خاتون نے بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کو گاڑی میں ہی جنم دے کر ڈاکٹرز کو بھی حیران پریشان کردیا۔ خاتون گاڑی کی پچھلی سیٹ.
لندن (ویب ڈیسک)درد کا حل صرف دواو¿ں میں نہیں غذاوں میں بھی ہوتا ہے۔ کچھ غذائیں ایسی ہیں جن سے نہ صرف جسمانی نشوونما میں مدد ملتی ہے بلکہ ان سے کسی بھی قسم کے.
بوسٹن:(ویب ڈیسک) سوئی لگوانے سے ڈرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ ماہرین نے ایسا کیپسول تیار کیا ہے جس میں موجود باریک سوئیاں کوئی درد پیدا کئے بغیر معدے کے اندر دوا پہنچاتی.
ہونولولو (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی میں سگریٹ نوشی کے حوالے سے انتہائی سخت قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ ریاست میں سگریٹ نوشی کے حوالے سے پہلے ہی بہت سخت قوانین موجود ہیں لیکن نئے.
لاہور( ویب ڈیسک ) کبھی کبھار ایک کامیاب یا ناکام دن کے درمیان صرف ایک گھنٹے کا فرق ہوتا ہے۔ ایک اضافی گھنٹہ سونا، ورزش کرنا یا گھنٹہ بھر دل لگا کر کام کرنا ا?پ.