Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»راولپنڈی میں ڈینگی مچھر نے ایک اور جان لے لی
    اہم خبریں

    راولپنڈی میں ڈینگی مچھر نے ایک اور جان لے لی

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاکتوبر 24, 2019کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی بخار میں مبتلا مریض دم توڑ گیا جس کے بعد اس مرض کے وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 43 جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 84 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ڈینگی بخار سے جاں بحق ہونے والے مریض کا تعلق راولپنڈی کے علاقے قائداعظم کالونی سے تھا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق احسن تین روز سے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی بخار کی وجہ سے داخل تھا۔ میت ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔دوسری جانب گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 84 شہریوں میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے جو تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ مجموعی طور پر رواں سال ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار چھ سو 16 ہو چکی ہے اور رواں سیزن میں 43 افراد ڈینگی مرض میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.