اہم خبریں

لاہور:(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر اور پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری آرڈیننس اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے 2 آرڈنینس جاری کر دیئے، ہنگامی حالات میں دفعہ…

گوجرانوالہ:(ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں طوفان سے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور گرجانے کے باعث متعدد فیڈر بند، بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ گیپکو حکام کا کہنا ہے کہ متبادل سرکٹ سے بجلی بحالی کا کام جاری ہے،…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہو سکا، آج 14 مئی ہے لیکن پنجاب میں انتخابات دور دور تک دکھائی نہیں دے رہے۔ انتخابات ہوئے نہ ہی سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل ہوسکا، الیکشن…

راولپنڈی:(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں قائم جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ اور توڑ پھوڑ کرنے والے ایک اور ملزم کو پولیس نے ویڈیو کی مدد سے شناخت کر کے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ سٹی…

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدریاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما جمال اکبر انصاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے…

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے دھرنے کیلئے کراچی سے قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گیا۔ کراچی سے پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کے قافلے کی قیادت راشد محمود سومرو کر رہے…

پشاور:(ویب ڈیسک) محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے کل بروز پیر سے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں کل سے تمام سرکاری، نجی کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیبر…