اہم خبریں

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرینوالے جوڑے کو ہراساں کرنے کی درخواست پر پولیس کو جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت…

لاہور : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور مریم بی بی سپریم کورٹ کے ججز پر حملے کر کے آئین کی خلاف ورزی اور انتخابات سے فرارچاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام پریشان ہوگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گھی کی دستیابی کے مسائل مختلف وینڈرز کی ایل سیز نہ کھلنے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو فلاپ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ خان صاحب جیل بھرو تحریک تم سے نہیں ہوپائے گی، عمران خان…

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کو گردشی قرضے اور ایندھن کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث بجلی کی لوڈشیڈنگ شہریوں کے کڑاکے نکالنے کو تیار ہے، آئندہ دو ماہ پن بجلی کی پیداواری صلاحیت 30 فیصد تک رہنے کا…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے ضمنی الیکشن رکوانے کیلئے تحریک انصاف کے 9 سابق اراکین اسمبلی نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں آفتاب صدیقی، سیف الرحمن خان، عطا اللہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے این اے 193 راجن پور کےضمنی انتخاب کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اتوار کو محسن…