اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے صدر عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں اور الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے سیٹلائیٹ ٹاون لیڈیز پارک کے قریب کارروائی کرکے خود کش حملہ آور خاتون کو گرفتار کرلیا۔ زرائع کے مطابق کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے لیڈیز پارک سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ میں ایک باقاعدہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے افغان عبوری حکام کی استعداد کار بڑھانے میں مدد کرے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں پینل…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عارف علوی صدر پاکستان بنیں اور منصب کی عزت کا پاس کریں، عمران خان کے ترجمان نہ بنیں۔…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پرائیویسی ایکٹ کے تحت آڈیو لیک معاملے کو چیلنج کر رہی ہوں، انشاء اللہ عدالت جا کر بدلہ لوں گی، میری پٹیشن تیار ہو گئی…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، کور کمانڈر کراچی نے ان کا استقبال کیا، دورہ کے دوران آرمی چیف کراچی پولیس…

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین موجود…