اہم خبریں

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ ہے جمہوریت کا احترام کرو، جمہوری اداروں کا احترام کرو، اپنا کام کرو۔ ان خیالات کا اظہار بلاول بھٹو زرداری…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ضروری ریمارکس کے…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے بعد نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا…

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کوچین سےقرضوں میں ریلیف لینے کے مشورے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق سیلابی صورتحال کے بعد سے ہی چین پاکستان کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ شیخ رشید کی درخواست…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا جس میں ٹرانس جینڈر ایکٹ میں متعدد دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ ایکٹ کی متعدد دفعات شرعی اصولوں کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس بہت سیریس معاملہ ہے، اس طرح کا سیکیورٹی لیپس بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، ایسے ماحول میں وزیراعظم ہاؤس میں آنے والے باتیں کرتے ہوئے سو بار…

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے لانڈھی فیوچر کالونی میں رات گئے گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرکے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی فیوچر…