زابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے زابل کے ایک تنگ کنویں میں بچہ گر گیا جسے نکالنے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی نگرانی خود وزیر دفاع مولوی یعقوب اور سینیئر طالبان رہنما انس حقانی کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے…
انٹر نیشنل
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے ایک بار پھر یوکرین کی سرحد سے مرحلہ وار فوج پیچھے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ یوکرین کشیدگی میں کمی کا امکان، روس نے سرحدی علاقوں سے فوج پیچھے ہٹانا شرو ع کردی ہے۔…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) روس نے نائب امریکی سفیر کو بے دخل کر دیا ہے۔ یہ بات امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتائی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے…
شام: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے دمشق میں شامی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ کردیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کے مطابق اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی حصے میں موجود فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ رواں…
اتر پردیش: (ویب ڈیسک) بھارت میں حجاب کے خلاف مہم کرناٹک کے بعد دیگر ریاستوں میں بھی شروع ہوگئی۔ اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں حجاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والی خواتین پر پولیس نے بدترین لاٹھی چارج…
کینبرا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا بھی اسرائیل کے نقش قدم پر چل پڑا اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ آسٹریلوی حکام کے مطابق اپریل میں…
ریوڈی جنیرو: (ویب ڈیسک) برازیل میں بارش اور سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی اسامی کےلئے28ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیورکی30 اسامیوں کے اشتہارکے جواب میں 28ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں روسی طیارے امریکی جنگی طیاروں کے قریب آئے۔ پینٹاگون کے ترجمان مائیک کافکا کے مطابق 3 روسی طیارے بحیرہ روم میں امریکی بحریہ کے2 طیاروں کے…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(پی جے پی) کی رکن اسمبلی بھی حجاب کیخلاف زہراگلنے لگی۔ پریگیا ٹھاکرکا کہنا ہے کہ بھارت میں کسی کوحجاب پہننے کی ضرورت نہیں۔ بھوپال میں بی جے پی کی…
