انٹر نیشنل

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین میں فوجی آپریشن کوحملہ کہنا درست نہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین یوکرین کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہا ہے۔ فریقین…

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی حملے کے بعد ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ روسی اوریوکرین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ ہتھیارنہیں…

لاہور: (ویب ڈیسک) روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد عالمی رہنماوں کے ردعمل سامنے آرہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چینی سفیر نے یوکرین حملے پر تشویش…

یوکرین : (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر زیلینسکی نے مارشل لا نافذ کرنے کا اعلان کردیا، صدر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس نے ہمارے انفراسٹرکچر اورسرحدی محافظوں پر میزائل حملے کیے، یوکرین کے کئی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روسی حملے کا بھرپور جواب دیں گے، یوکرین پر روسی حملے کے نتائج پر آج قوم سے خطاب کروں گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے آگاہ ہیں، عمران خان کے دورے کی ٹائمنگ پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکا کا وزیراعظم عمران خان کے دورہ…

کیف: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی دارالحکومت کیف کے علاوہ ساحلی…