ریاض(ویب ڈیسک): عرب فوجی اتحاد نے سعودی عرب پر ہوائی اور سمندری دو حملے ناکام بنادیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک حملہ سعودی عرب کے شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر کیا گیا۔.
ابوظہبی(ویب ڈیسک) اسرائیلی طیارہ متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر لینڈ کر گیا۔ تل ابیب سے پہلی پرواز مسافروں کو لے کر ابوظبی پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات.
ٹوکیو(ویب ڈیسک): جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔65 سالہ شنزو ابے نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل کے سبب اہم ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہوںشنزو ابے.
(ویب ڈیسک)کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی.
اسلام آباد(ویب ڈیسک): ملا عبدالغنی کی قیادت میں افغان طالبان کے وفد کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔.
اسلام آباد : قطرمیں افغان طالبان کے سیاسی دفترکا 7رکنی وفد ملاعبدالغنی برادرکی قیادت میں آج دورہ پاکستان پراسلام آباد پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد ملاعبدالغنی برادر.
(ویب ڈیسک)سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو 17 سال سزا سنانے کا امکان ہے، مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹ ٹیرنٹ کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پہنچا دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق.
(ویب ڈیسک)فلپائن کے صوبہ سولو میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فلپائن کی فوج کا کہنا ہےکہ صوبائی دارلحکومت مولو میں ہونے.
ایران اور چین کے معاملات پر بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو امارات اور اسرائیل کا دورہ کریں گے۔ تٖصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل کا دورہ کریں گے.
(ویب ڈیسک)امریکی صدر کی بھتیجی کے بعد ان کی بڑی بہن مرییانے ٹرمپ بیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر کی بھتیجی اور.