انٹر نیشنل

اوسلو: (ویب ڈیسک) طالبان نمائندوں اور مغربی سفارتکاروں کے درمیان ناروے میں مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔ مذاکرات میں طالبان کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے گا۔ بین الاقوامی میڈیا اے پی کے مطابق طالبان کے مطالبات میں سے ایک…

نیویارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں برڈ فلو کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے اور برطانیہ، یورپ کے بعد یہ وبا امریکا پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس، اسکاٹ لینڈ، برطانیہ میں پھیلنے والا برڈ فلو…

جنیوا: (ویب ڈیسک) کیا دنیا بھرکو اپنی لپیٹ میں لینے والی کورونا وباکا خاتمہ ہونے جا رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت کے یورپین ڈائریکٹر نے امیدیں جگا دیں۔ ہینس کلوگے نے کہا ہے کہ امید ہے اومیکرون کے بعد…

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کو حوثی باغیوں نے 2 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا تاہم دفاعی نظام کے ذریعے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح حوثی باغیوں کی جانب…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خاتون وزیر نصرت غنی کے مسلمان ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کے دعوے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے…

بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکارکی سرپرستی میں قابو سے باہرہوگئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کونماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے طلبا کوزبردستی نمازجمعہ…

بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہورسلمان خان نے اپنے پڑوسی کووارننگ دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنے پڑوسی کوخبردارکیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں ان کے مذہب کونہ لائیں۔ سلمان خان کا…

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2غیرملکی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے احد ال مساریحا کے انڈسٹریل زون میں میزائل فائرکئے جس کے نتیجے میں 2 غیرملکی زخمی ہوگئے۔ میزائل حملے میں ورکشاپس اورکچھ…