واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے یوکرین کی سرحد سے کچھ فوجی دستے ہٹانے کا روسی دعویٰ جھوٹ قرار دے دیا، امریکی حکام کے مطابق سرحد پر روسی فوج ڈیرہ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، روس بہانہ بنا کر کسی بھی…
انٹر نیشنل
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستانی نژاد امریکی سفارت کار دلاور سید کو تجارتی اور کاروباری امور کے لیے نمائندہ خصوصی بنانےکا اعلان کردیا۔ پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے محکمہ خارجہ کے فیصلےکا خیرمقدم کرتے ہوئے…
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ڈیل تسلیم کرنے کے لئے چند روز کی مہلت ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی سینیٹ میں بریفنگ کے دوران فرانس کے وزیر…
صنعا: (ویب ڈیسک) یمن میں انسانی بحران مزید گھمبیر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا اور اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق یو این کے نمائندہ خصوصی برائے یمن مارٹن گریفتھس کا کہنا ہے…
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے پرنس فاؤنڈیشن کے خلاف برطانوی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس شہزادہ چارلس کے خیراتی…
کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع نے ایک لاکھ 10 ہزار فوجیوں پر مشتمل ایک مضبوط فوج تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادیوں نے 2…
بھوپال: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسجد کے عین سامنے والے گھر پر لاؤڈ اسپیکر نصب کرکے اذان کے وقت تیز میں میوزک چلانے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت…
موغا ديشو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک صومالیہ میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے دو الگ…
ریوڈی جنیرو: (ویب ڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ریو ڈی جنیرو کا پہاڑی علاقہ ہوا جہاں…
برسلز: (ویب ڈیسک) نیٹو کے سربراہ ہینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو کو مکمل یقین ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ نیٹو نے کہا کہ روس کے یوکرین…
