ریاض (ویب ڈیسک)سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر زندہ ہی ٹکڑوں میں کاٹ دیا گیا تھا۔ترک قدامت.
سرینگر (ویب ڈیسک )بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی فائرنگ سے مزید 3 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے علاقے فتح کَدال میں.
بیلجیئم(ویب ڈیسک) ایک مکینک نے طیارے کی مرمت کے دوران غلطی سے اس کا میزائل چلا کر اربوں روپے مالیت کا لڑاکا ایف 16 طیارہ تباہ کر دیا۔تباہ ہونے والے طیارے کی مالیت ایک کروڑ.
واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے براہِ راست ملاقات کی۔مائیک پومپیو منگل کی صبح سعودی دارالحکومت.
بیلجیئم( ویب ڈیسک ) میں ایک مکینک نے طیارے کی مرمت کے دوران غلطی سے اس کا میزائل چلا کر اربوں روپے مالیت کا لڑاکا ایف 16 طیارہ تباہ کر دیا۔تباہ ہونے والے طیارے کی.
انقرہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ٹیلیفون پر ترکی کے صدر طیب اردگان سے لاپتہ صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر بات چیت کی۔ استنبول کے سعودی قونصل خانے.
دبئی (آئی این پی) سعودی عرب نے امریکا و یورپ کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیوں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہپوئے کہا ہے کہ اگر مملکت کو چھیڑا گےا تو.
لکھنو¿(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ نے تاریخی شہر الہ ا?باد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ.
لندن(ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں 2019 میں پہلے بچےکی پیدائش متوقع ہوئے۔شاہی محل کنسنگٹن پیلس کی جانب سے ٹوئٹر پر اس بات اعلان کیا گیا۔شاہی اعلامیے کے مطابق،.
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پر ریاض پر عالمی دباو¿ بڑھنے لگا جب کہ امریکا کے بعد برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے مطالبہ کیا ہے کہ گمشدہ صحافی کے معاملے.