انٹر نیشنل

(ویب ڈیسک)سعودی عرب اور عراق کے درمیان عر عر بارڈر کراسنگ 30 سال بعد کھول دیا گیا۔ عراقی وزرات داخلہ کے اعلیٰ حکام اور عراق میں سعودی سفیر نے عر عر بارڈر کراسنگ کھولنے کی تقریب میں شرکت کی جبکہ…

دمشق: اسرائیلی فضائیہ نے شام پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 3 شامی فوجیوں سمیت شامی صدر بشارالاسد کے حامی 7 ملکی جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے شام میں فضائی حملوں…

کرسٹوفر کریبز نے سی آئی ایس اے کی سرکاری ویب سائٹ پر بیان جاری کیا تھا‘ موجودہ امریکی صدر اوول آفس چھوڑنے سے پہلے محکمہ دفاع‘سی آئی اے ‘ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سیکورٹی سمیت اہم اداروں میں اپنے…

اسرائیل کے شام میں فوجی تنصیبات پرحملے میں کم از کم 10 فوجی  جاں بحق ہوگئے ہیں۔ شامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی   حملے میں جاں بحق ہونےوالوں میں 3شامی اور 7غیرملکی فوجی شامل ہیں جبکہ  ایک فوجی زخمی…

وادی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے نئی طرز کی سفاکانہ کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے مسلمان کشمیریوں کی دکانوں اور مکانات کو مسمار کرنے کا وحشیانہ سلسلہ تیز کر دیا ہے۔  مقبوضہ وادی کشمیر کے تمام…

دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیر اعظم پر امریکی…

تہران(ویب ڈیسک): ایران نے سعودی فرماں روا کی جانب سے عالمی برادری سے ایران کے خلاف ایکشن لینے کے مطالبے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی فرماں روا…

(ویب ڈیسک)آرمینیا کے وزیر خارجہ نے سابقہ سوویت جمہوریہ میں نیگورنو کاراباخ میں جنگ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے پیشِ نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جنگ بندی میں آذربائیجان کے لیے علاقائی فوائد ہیں۔وزارت خارجہ…

(ویب ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ اختیارات کی منتقلی میں مزید تاخیر…