Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت میں مذہبی منافرت کیخلاف 49شوبز شخصیات کا مودی کو احتجاجی خط

    By Daily Khabrainجولائی 29, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (نیٹ نیوز) بھارت میں مذہبی منافرت اور اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔حالیہ برسوں میں یہ واقعات بڑھ گئے ہیں جن کے خلاف پانچ خواتین سمیت 49 ممتاز فلم ڈائریکٹرز اور فنکاروں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ان فنکاروں اور ڈائریکٹرز میں ادور گوپال کرشنن، منی رتنم، انوراگ کشپ ، اپرنا سین، کوکنا سین شرما اور سومتا چٹرجی شامل ہیں۔خط کے آغاز میں ‘جے شری رام’ لکھ کر کہا گیا ہے کہ پہلے ایک دوسرے کو خیر مقدم کا پیغام دینے کے لیے یہ الفاظ استعمال ہوتے تھے لیکن آج یہ ‘جنگی نعرے’ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ رام کا نام اکثریتی برادری کے لیے مقدس ضرور ہے اسے خراب ہونے سے روکا جائے۔مذہبی منافرت کے واقعات کی تعداد کا حوالہ دیتے ہوئے خط میں کہا گیا ہے کہ مسلمان، دلت اور دیگر اقلیتی برادری کے خلاف مذہبی منافرت کو بڑھاوا دینے کے واقعات کو روکا جائے۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ دلتوں کے خلاف سال 2016 میں مذہبی منافرت کے تقریبا 840 واقعات ہوئے جبکہ یکم جنوری 2009 سے 29 اکتوبر 2018 تک تشدد کے 254 واقعات نے ہندوستان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، ان واقعات میں اب تک 91 افراد ہلاک اور 579 زخمی ہوچکے ہیں۔ ایسے واقعات میں فوری کمی لانا ضروری ہے۔خط میں فیکٹ چیکر، ان ڈیٹا بیس کا حوالے دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب تک ہونے والے واقعات میں 62 فیصد مسلمان اور 2 فیصد مسیحی افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ ہمارے آئین میں بھارت کو سیکولر سوشلسٹ ڈیموکریٹک ریپبلک قرار دیا گیا ہے جہاں سب کو مذہبی و نسلی آزادی حاصل ہے لہذا اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ ہر شہری کو اس کے آئینی حقوق ملیں۔واضح رہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے حوالے سے خراب صورتحال پر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھنے والے 49 افراد میں بینایک سین، سومترو چیٹرجی، ریواتھی، شام بینیگل، شوبھا مدگل، روپم اسلام، انوپ رائے پرامباتا، ردی سین کے نام بھی شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ

      کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.