واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ’مس پاکستان ورلڈ‘ کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل انزلیکا طاہر نے پاکستانی فلم اور فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔یوکرائن میں مقیم ماڈل انزلیکا طاہر نے بتایا…
انٹر نیشنل
سعودی (ویب ڈیسک ) اہلِ خانہ سے فرار ہونے والی 18 سالہ سعودی لڑکی رھف محمد القنون کو برطانیہ میں پناہ دینے کے لیے 80 ہزار سے زائد افراد نے آن لائن پٹیشن پر دستخط کر دیئے۔برطانوی نشریاتی ادارے دی…
امریکہ( ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرائم ٹائم پر اپنے ٹی وی خطاب میں ڈیموکریٹس پر زور دیا ہے کہ وہ میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈنگ پر راضی ہو جائ?ں۔ دیوار کی…
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، ایے این این) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں افغانستان میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثہ گزشتہ شب پرانی ساحلی شاہراہ مکہ اللیث ہائی وے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں…
بیجنگ:(ویب ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے۔کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان اہلیہ ری سول جوئے کے ہمراہ بذریعہ ٹرین 4 روزہ دورے پر…
سر بیا (ویب ڈیسک)یورپ کا ملک سربیا جو سابقہ یوگو سلاویہ کے ٹکڑے ہونے سے وجود میں آیا نہ صرف یورو زون بلکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ رشوت خور ملک کی حیثیت سے بدنام ہے۔ سربیا کی مقامی…
دمشق( ویب ڈیسک )شام میں 5 داعش جنگجوو?ں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں 2 امریکی، 2 پاکستانی اور ایک ا?ئرش شہری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں برسرپیکار امریکا کی حمایت یافتہ فورس…
کمپالا(ویب ڈیسک)یوگنڈا خط استوا پر واقع ہے جہاں سال بھر کے تمام مہینوں میں دن اور رات کے اوقات میں کوئی فرق نہیں ہوتا ، موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز نہیں ہوتی۔غیر ملکی میڈیا کے…
ٹوکیو (ویب ڈیسک)ایک جاپانی ارب پتی چکن نگٹس متوالے امریکی نوجوان کے ری ٹویٹ کے ریکارڈ کو توڑ کر اب دنیا کے سب سے زیادہ ری ٹویٹ ہونے والے ٹویٹ کے خالق بن گئے ہیں۔جاپانی شہری یوساکو مایزاوا کے پانچ…
