لندن کے میئر صادق خان نے چانسلر ریچل ریوز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ماہ پیش کیے جانے والے بجٹ کو ’حقیقی‘ لیبر بجٹ بنائیں جو سبز سرمایہ کاری پر مبنی ہو اور.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھیں بس ایک چیز کی پرواہ ہے اور وہ یہ کہ امریکا کرپٹو کرنسی میں بھی چیمپئن بنے۔ اپنے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کرپٹو آج.
وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔ اس سے پہلے امریکا کے صدر ٹرمپ نے انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا.
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا جب تک اسرائیل کی پشت پناہی نہیں چھوڑتا، تعاون ممکن نہیں ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی.
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 2 افسران سمیت 3 اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردی، جس کے بعد اسرائیلی حکام نے ان کی شناخت کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شناخت ہونیوالی.
غزہ کی تازہ صورتِ حال پر استنبول میں منعقد ہونے والے 7 مسلم ممالک کے اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں زور دیا گیا ہے کہ غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، روس، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ.
افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں۔ افغان خبر رساں ادارے طلوع نیوز کو انٹریو.
چین نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات مسترد کر دیے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین ہمیشہ پُرامن ترقی کے.
امریکی نائب صدر اور امریکی بزنس وومن ایریکا کرک کی گلے ملنے کی ویڈیو پر طلاق کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر مصنفہ شانن واٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ امریکی.