انٹر نیشنل

یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری…

بشار الاسد کے آمرانہ دورِ حکومت میں جیلوں کے نگراں جمیل حسن ایک سخت گیر آفیسر تھے جو شہریوں میں قصاب کے نام شہرت رکھتے تھے لیکن گھر بار چھوڑ کر فرار ہوتے ہوئے ان کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ برطانوی نشریاتی…

بھارت میں آئے دن ہوائی اڈوں اور اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں مل رہی ہیں جسے اسکول کے طلبا نے ’موقع غنیمت‘ جان کر ایک کھیل رچایا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے تین اسکولوں کو بم…

جرمنی میں اپنی کار سے شہریوں کو کچلنے والے طالب المحسن نفسیات کا ڈاکٹر تھا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالب المحسن نے تفتیش کاروں کو اپنے بارے میں بتایا کہ وہ ایک سابق مسلمان ہے…

حزب اللہ کے شہید سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کے صاحبزادے محمد مہدی منگل کی شام ایران کے شہر قم میں دیکھے گئے اور انہوں نے اپنے والد سے منسوب سیاہ عمامہ پہنے ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی…

مودی سرکار کے دور میں مسلمانوں کی مساجد اور مقدس مقامات پر قبضے کرنے کی رفتار میں اضافہ ہوگیا، حال ہی میں بھارتی ریاست سنبھل میں صدیوں پرانی تاریخی مسجد بھی انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آگئی۔ انتہا پسند…