دو بار ناکامی کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے تیسری ووٹنگ میں اخراجات کا بل منظور کرلیا ۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکومت کے پیش کردہ اخراجات کے بل کے حق میں 366 اور مخالفت میں 34 اراکان نے…
انٹر نیشنل
ایلون مسک کا نام سامنے آئے تو ان کی بےپناہ دولت سے زیادہ جدت کا خیال ذہن آتا ہے، اگرچہ ان کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے لیکن وہ اپنی اس دولت کا بڑا حصہ ان…
ملائیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ 10 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی ملائیشیا ایئر لائنز کی پرواز ایم ایچ 370 کے ملبے کی تلاش دوبارہ شروع کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے…
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کم از کم 25 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیلی…
مشرقی جرمنی کے ایک قصبے میں سجے ایک کرسمس بازار میں ایک کار ہجوم پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجسی رائٹرز کے مطابق براڈکاسٹر ایم ڈی آر…
غیر ملکی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے کہا کہ 58 ممالک کی سیاحت کی ہے ہر ملک نہ صرف اپنی خوبی میں یکسر ہے بلکہ ان ممالک کی سیاحت نے مجھے بہترین انعام سے بھی نوازا ہے. پاکستان کے پہاڑی سلسلوں…
رواں سال کے شروع میں منکی پاکس وبا وسطی افریقہ سے دنیا کے دیگر خطوں میں پھیلنا شروع ہوئی جس سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لیکن دنیا میں وہ پہلا شخص کون تھا جس نے اس وبائی مرض کے…
بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرکاری اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بہانے اسے مسمار کرسکیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار اپنی مسلم دشمن پالیسی پر تیزی سے عمل پیرا ہے۔…
بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کا احتجاج ریل رکو تحریک میں تبدیل ہوگیا۔ نام نہاد جمہوریت کی علمبردار نریندر مودی کی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں…
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام پر شدید تحفظات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایک پریس بریفننگ میں کہا کہ ہمارا موقف واضح ہے، ہم…
