انٹر نیشنل

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ولی عہد محمد…

بھارتی کی شورش زدہ ریاست منی پور کے ضلع جیری بام میں کوکی قبیلے کے 11 مشتبہ جنگجو پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے جس کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح…

امریکی حکومت کے ایک سابق معاون نے مشورہ دیا ہے کہ ٹرمپ کے حلف اُٹھانے سے قبل جوبائیڈن مستعفی ہوکر کملا ہیرس کو صدر بننے کا موقع دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ میں کملا ہیرس کے سابق کمیونیکیشن ڈائریکٹر…

قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے 2 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت…

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ حسن نصراللہ کو شہید اور رواں برس ستمبر میں لبنان میں ہونے والے پیجر حملے اسرائیل نے کیے تھے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق بینجمن نیتن یاہو نے…

امریکی صدارتی الیکشن میں فیصلہ کن کہلائی جانے والی ساتوں سوئنگ اسٹیٹس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ایری زونا کا معرکہ سر کرکے ساتوں سوئنگ اسٹیٹس میں ڈیمو کریٹس کو شکست دیدی۔…

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر برائے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور آصف نذیرل نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو قتل، تشدد اور لاپتا کرنے کے جرم میں شیخ حسینہ واجد سمیت دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ…

بھارتی فوجیوں نے ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کے نام پر 3 دیہاتیوں کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج اور نیم فوجی دستے نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور کے قریب پہاڑیوں میں علیحدگی پسند مسلح…